Yousaf Buzdar Official

Yousaf Buzdar Official My parents are my greatest treasure.

خدا ہم سے صرف عبادتیں نہیں انسانیت کی تکمیل چاہتا ہے۔
14/09/2026

خدا ہم سے صرف عبادتیں نہیں
انسانیت کی تکمیل چاہتا ہے۔

دلوں پر راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے دکھاوے نہیں، جہاں بھی رہیں مخلص رہیں❤️
14/09/2026

دلوں پر راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے
دکھاوے نہیں، جہاں بھی رہیں مخلص رہیں❤️

حالت کوئی بھی ہو شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہے۔۔
14/09/2026

حالت کوئی بھی ہو شکر ہمیشہ
شکوے سے بہتر ہے۔۔

سکون ہمیشہ بڑی چیزوں میں نہیں ملتا کبھی سادہ لمحے بھی دلُ خوش کردیتے ہیں
14/09/2026

سکون ہمیشہ بڑی چیزوں میں نہیں ملتا
کبھی سادہ لمحے بھی دلُ خوش کردیتے ہیں

زندگی نفع اور نقصان سے کہیں آگے ایک تجربے کانام ہے❤️
14/09/2026

زندگی نفع اور نقصان سے کہیں آگے
ایک تجربے کانام ہے❤️

انسان اپنی ہی لگائی ہوئی امیدوں سے دھوکا کھاتا ہے۔
14/09/2026

انسان اپنی ہی لگائی ہوئی
امیدوں سے دھوکا کھاتا ہے۔

میرے رب کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں❤️
14/09/2026

میرے رب کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں❤️

Address

Model Town Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Buzdar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share