Sana Ullah Khan Kachela

Sana Ullah Khan Kachela پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز ورکرز یونین کونسل نواں جنوبی
PP-291 NA-186 DG Khan
We stand with Imran Khan till we die.

05/07/2025

حُسَیْنٌ مِنِّی وَ أَنَا مِنَ الْحُسَیْنِ، أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنًا۔"
ترجمہ: "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے۔

تو سلامت وطن تا قیامت وطن میرے وطن کی زرخیز مٹی ہمیشہ سر سبز و شاداب رہے
10/05/2025

تو سلامت وطن تا قیامت وطن
میرے وطن کی زرخیز مٹی ہمیشہ سر سبز و شاداب رہے

یا اللّٰہ میرے سبز حالی پرچم کو سربلند رکھنا میری مٹی کی حفاظت فرمانا
10/05/2025

یا اللّٰہ میرے سبز حالی پرچم کو سربلند رکھنا
میری مٹی کی حفاظت فرمانا

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
09/04/2025

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

05/04/2025

اسرائیل اس وقت سر زمیں انبیاء پر جو ظلم وبربریت کر رہا ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
بے گناہ معصومیت کا خون بہایا جا رہا ہے عرب تجارت میں اور باقی مسلم ممالک لوٹ مار میں لگے ہوئے ہے

😭 انا للہ وانا الیہ راجعون 😭غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور...
05/04/2025

😭 انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے۔ بغیر سر کے۔"

میرا محبوب لیڈر May Allah protect you. Protect from the evil of the oppressors.
04/04/2025

میرا محبوب لیڈر May Allah protect you. Protect from the evil of the oppressors.

04/04/2025

پٹواریاں دی ماں جو آگئ اے تے کسان نوں کھڈے لائن لا گئی اے 🙏🙏
کبھی کسی نے کھاد چینی گھی مہنگاہ کرنے والوں پے ہاتھ ڈالا ہے یا ہر کسی کو صرف کسان نظر آتے ہیں جن کا اگایا ہوا آپ سب کھاتے ہیں

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Ullah Khan Kachela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share