Taunsa Barrage

Taunsa Barrage indus rivar Taunsa Barrage

24/08/2025
‎اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!‎‎یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے...
14/04/2025

‎اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!
‎
‎یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے۔
‎
‎مثال کیلئے ریلوے ٹریک کو دیکھا جا سکتا ہے۔۔! کبھی یہاں ٹرینوں کی گونج سنائی دیتی ہو گی، قافلے گزرتے ہوں گے، منزلیں قریب آتی ہوں گی۔ مگر جیسے ہی سفر رک گیا، درخت اُگ آئے، جھاڑیاں پھیل گئیں، اور راستہ قدرتی طور پر بند ہو گیا۔
‎
‎تعلقات اور رابطے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، اگر ان میں بات چیت ختم ہو جائے، تو واپسی کا راستہ خود بخود مٹنے لگتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد، پھر چاہ کر بھی وہ دروازہ نہیں کھلتا، وہ راہ نہیں ملتی، وہ رشتہ دوبارہ جوڑا نہیں جا سکتا۔
‎
‎رابطے ختم نہ کریں، بصورتِ دیگر راستے خود ہی بند ہو جائیں گے!
‎

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Barrage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share