D G Khan Files

D G Khan Files Stay connected with us for the latest news and updates for DG Khan

05/07/2026

‏یہ انسان ہے یا کوئی جادوئی مشین 🔥

سولر پلیٹ ابھی مزید سستا ہوگا !!!           ゚viralシ
22/06/2026

سولر پلیٹ ابھی مزید سستا ہوگا !!!
゚viralシ

22/06/2026

اس مہنگائی میں غریب بیچارا شادی نہیں کر سکتا بس گزارہ کر رہا ھے😜 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

22/06/2026
22/06/2026

بابا فرید گنج شکر رح کے سالانہ عرس پر پہلے روز بہشتی دروازہ کھلنے پر پولیس کی ناقص حکمت عملی کے باعث بھگدڑ سے 89
زخمی۔۔۔۔۔۔🤦
حال چیک کریں اس عوام کا۔۔۔۔💔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

ایک لائن اس کے لیے.... ゚viralシfypシ゚        ゚viralシ
22/06/2026

ایک لائن اس کے لیے....
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شزافاطمہ نے کہا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ کوئی شہری اپنی جگہ پر ٹاور نہیں لگو...
22/06/2026

جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شزافاطمہ نے کہا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ کوئی شہری اپنی جگہ پر ٹاور نہیں لگوانا چاہتا تو اسکی جائیداد ضبط کر لی جائے گی یا اس پہ جرمانہ عائد ہوگا بلکہ جرمانہ صرف ان کو ہو گا جو اپنی مرضی سے قانون کے مطابق کمپنی کے ساتھ معاہدہ کریں گے اور بعدازاں وہ اس معاہدے کو توڑیں گے۔
مثال کے طور پر ہمارا طے ہوتا ہے کہ 1 ماہ کا 10 لاکھ روپے کرایہ ہوگا اور اتنا سال کا ہوگا لیکن پھر تین سال بعد خیال آ جاتا ہے کہ کرایہ دس لاکھ نہیں بلکہ پچاس لاکھ ہونا چاہیے، ٹیلی کام کمپنی کی اس جگہ پہ پہلے ہی کروڑوں روپے سرمایہ کاری ہو جاتی ہے، معاہدے کے خلاف کرایا بڑھانے کے مطالبہ سے کمپنی کو نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور نئی جگہ تلاش کرنے کی پریشانی الگ سے ہوتی ہے۔ اس کیس میں یہ شق اس لیے رکھا گیا کہ اس طرح کی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے نمٹا جا سکے ۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

22/06/2026

ڈیرہ غازیخان میں پل ڈاٹ پر ڈکیتی
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

12/06/2026

او میرے خدا یہ کون لوگ ہیں جو ڈیرہ غازیخان میں آ گئے ہیں معافی
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

11/06/2026

9ڈیرہ غازی خان میں پولیس کو مطلوب ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کھجور کے 60 فٹ اونچے درخت پر چڑھ گیا ۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کو یقینی بنانے کیلئے درخت کو نیچے سے کٹوادیا ۔ڈیرہ غازی خان میں پولیس کو مطلوب ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کھجور کے 60 فٹ اونچے درخت پر چڑھ گیا ۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کو یقینی بنانے کیلئے درخت کو نیچے سے کٹوادیا ۔
゚viralシ ゚viralシfypシ゚

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D G Khan Files posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share