Time Nadir

Time Nadir digital creator Fiverr experience +Upwork online business

25/03/2026
  NewsIRAN vs ISRAEL WARMiddle East Crisis 2026
22/03/2026

NewsIRAN vs ISRAEL WARMiddle East Crisis 2026

Good morning 🌄
22/03/2026

Good morning 🌄

امریکہ نے ایران سے بڑھتی کشیدگی کے دوران خلیجی ممالک، بشمول متحدہ عرب امارات اور کویت، کو 16 ارب ڈالر سے زائد کے فوجی ہت...
20/03/2026

امریکہ نے ایران سے بڑھتی کشیدگی کے دوران خلیجی ممالک، بشمول متحدہ عرب امارات اور کویت، کو 16 ارب ڈالر سے زائد کے فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس معاہدے کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان بھی کیا، جس سے مکمل کانگریسی منظوری کے بغیر عمل آگے بڑھایا جا سکے گا۔
اس پیکج کا بڑا حصہ جدید ریڈار سسٹمز پر مشتمل ہے جو تیز رفتار خطرات کی نشاندہی اور ٹریکنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
یہ اقدام خطے میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی خدشات اور اتحادی ممالک کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔



Disclaimer:
یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور دستیاب رپورٹس کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ تصویر صرف حوالہ کے لیے استعمال کی گئی ہے۔

20/03/2026

17/03/2026

17/03/2026

Good morning guys Active

16/03/2026

Good NIGHT 😴😴😴😴😘😴😴😴😘😴🌆💕💕🌆🌆💕😘💕💕🌆🌆💕🌆💕💕🌆🌆💕😘😴😴😘😘🙏🙏 GUYS ARE DOING IT

میرے خیال سے ایران نے اس کو فل پرائی کروا دیا ہے کیونکہ کل سے خبریں مشہور تھی کہ یہ بندہ ایرانی کاروائی میں اس دنیا سے پ...
16/03/2026

میرے خیال سے ایران نے اس کو فل پرائی کروا دیا ہے کیونکہ کل سے خبریں مشہور تھی کہ یہ بندہ ایرانی کاروائی میں اس دنیا سے پار ہو چکا ہے۔ جب میں نے اس کی یہ والی ویڈیو دیکھی تو مجھے ایک بات عجیب لگی پتہ نہیں اپ لوگوں نے نوٹ کیا کہ نہیں جب نتنیاہم کافی والا کپ اٹھاتا ہے تو کافی اوپر ا جاتی ہے لیکن گرتی نہیں گرنے کے بجائے ادھر ہی رہتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو اے ائی جنریٹڈ ہے اپ لوگوں کو کیا لگتا ہے؟ یہی تو فرق ہے کہ اے ائی کبھی بھی انسانوں کی جگہ نہیں دے سکتی اس پہ اپ جتنا بھی پیسہ خرچ کرو اخر میں اے ائی تو اے ائی ہی ہے نا وہ کبھی بھی اللہ پاک کی بنائی ہوئی مخلوق کی کاپی نہیں کر سکتا🫵🏻 کیا کسی نے اس کو لائیو چینل پر دیکھا ہے کیونکہ کافی ٹائمز ہیں یہ غائب ہیں اور اس طرح کی ویڈیوز ارہی ہمیرے خیال سے ایران نے اس کو فل پرائی کروا دیا ہے کیونکہ کل سے خبریں مشہور تھی کہ یہ بندہ ایرانی کاروائی میں اس دنیا سے پار ہو چکا ہے۔ جب میں نے اس کی یہ والی ویڈیو دیکھی تو مجھے ایک بات عجیب لگی پتہ نہیں اپ لوگوں نے نوٹ کیا کہ نہیں جب نتنیاہم کافی والا کپ اٹھاتا ہے تو کافی اوپر ا جاتی ہے لیکن گرتی نہیں گرنے کے بجائے ادھر ہی رہتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو اے ائی جنریٹڈ ہے اپ لوگوں کو کیا لگتا ہے؟ یہی تو فرق ہے کہ اے ائی کبھی بھی انسانوں کی جگہ نہیں دے سکتی اس پہ اپ جتنا بھی پیسہ خرچ کرو اخر میں اے ائی تو اے ائی ہی ہے نا وہ کبھی بھی اللہ پاک کی بنائی ہوئی مخلوق کی کاپی نہیں کر سکتا🫵🏻 کیا کسی نے اس کو لائیو چینل پر دیکھا ہے کیونکہ کافی ٹائمز ہیں یہ غائب ہیں اور اس طرح کی ویڈیوز ارہی Time Nadir

16/03/2026

اپ کے ذہن کے مطابق اس بار روزے 29 ہوں گے یا 30 🕊️🌙💫🌟🎉😊👏

Address

Bakher Wah
Dera Ghazi Khan
1212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time Nadir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share