Asiفjaنi

Asiفjaنi My love

Good night 😘
18/09/2026

Good night 😘

پٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل ندیم ہتوانی جو اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا پٹرولنگ چیک پوسٹ شادن لُنڈ سے پل نوتک سکھان...
15/09/2026

پٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل ندیم ہتوانی جو اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا پٹرولنگ چیک پوسٹ شادن لُنڈ سے پل نوتک سکھانی سے پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ غازی خان نے ندیم کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا واضح رہے لیاقت ہتوانی اور محمد عارف بتافی لین دین کے حوالے سے تھانہ سٹی پولیس ڈیرہ غازی خان نے کردار کیا ہے ۔

بند کمرے سے نکل کر ڈھو نڈتا رہتا ہوں میںدل کے روشن دان سے جھا نکا تھا کو ئی اجنبی۔😘😘😘😘😘😭😭😭😭
15/09/2026

بند کمرے سے نکل کر ڈھو نڈتا رہتا ہوں میں
دل کے روشن دان سے جھا نکا تھا کو ئی اجنبی۔
😘😘😘😘😘😭😭😭😭

Love 💕💕😘😘😘
23/08/2026

Love 💕💕😘😘😘

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ کی تیاریوں ک...
22/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ جاری ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ صوبائی صدر جنید اکبر، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان ہنگو کے ایم پی اے شاہ تراب بنگش، ایم این اے یوسف خان ، دیگر ارکانِ اسمبلی، پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہنگو کے غیور عوام نے بھرپور شرکت کے ذریعے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

I miss you
22/08/2026

I miss you

Address

Dera Ghazi KHan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asiفjaنi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share