Malik Junaid Waqar

Malik Junaid Waqar update

حکومت کی چالاکیاں
07/03/2026

حکومت کی چالاکیاں

07/03/2026
07/03/2026

جب بھی پیٹرول ڈلوائیں، یاد رکھیں کہ آپ مریم نواز کے جہاز کے پیٹرول کے پیسے بھی ادا کر رہے ہیں، چاہے آپ کے خود کے پاس CD-70 ہی کیوں نہ ہو !!

07/03/2026

پاکستان کا غریب ” عشقِ ٹرمپ“ کی قیمت ادا کرتے کرتے مارا جائے گا۔۔۔
ہاے پاکستانی غلامو
جو اپنے حق کی بات نہیں کر سکتے

‏راولپنڈی میں60 سالہ حکیم بابر نے نوجوان لڑکی کے ساتھ نکاح کر لیا۔
23/02/2026

‏راولپنڈی میں60 سالہ حکیم بابر نے نوجوان لڑکی کے ساتھ نکاح کر لیا۔

برطانوی وزیراعظم کا موقف
22/01/2026

برطانوی وزیراعظم کا موقف


آسٹریلیا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک چھوٹے سے قصبے میں فائرنگ سے تین افراد ...
22/01/2026

آسٹریلیا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک چھوٹے سے قصبے میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں، اس واقعے کی تصدیق مقامی پولیس کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق اسی واقعے میں زخمی ہونے والے چوتھے شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُن کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام چار بج کر 40 منٹ پر لیک کارجیلیگو کے علاقے میں پیش آیا۔ مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقے سے دور رہیں، جبکہ مقامی رہائشیوں کو گھروں کے اندر رہنے کا کہا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کسی حملہ آور کو حراست میں نہیں لیا جا سکا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں دسمبر میں حملہ آور باپ اور بیٹے نے سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والی یہودیوں کی ایک تقریب پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے، اس حملے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور یہود دشمنی اور پرتشدد انتہاپسندی میں اضافے کے خدشات کو مزید بڑھا دیا۔



سندھ میں 75 لاکھ بچے تعلیم سے محروم 43 فیصد لوگ غربت لکیر سے نیچے38 فیصد لوگوں کے سر پر چھت نہیں
22/01/2026

سندھ میں 75 لاکھ بچے تعلیم سے محروم
43 فیصد لوگ غربت لکیر سے نیچے
38 فیصد لوگوں کے سر پر چھت نہیں


22/01/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں، گرین لینڈ کے معاملے پر برطانوی اور یورپی رہنما متحد ہوگئے اور دباؤ مسترد کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ میں خطاب میں کہا کہ گرین لینڈ کے مسئلے پر امریکی صدر ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ امریکا جان بوجھ کر یورپ کو کمزوراور اپنا تابع بنانا چاہتا ہے جبکہ نو آبادیاتی طرزِ عمل اب ہرگز قابلِ قبول نہیں۔

امریکی وزیر خزانہ نے طنزیہ وار کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کو اپنی بگڑتی معیشت پر توجہ دینے کا مشورہ دیا۔

نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے عالمی اقتصادی فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا 80 ہزار سے زائد امریکی فوج یورپ میں تعینات ہے اور نیٹو کی اولین ترجیح یوکرین ہے، گرین لینڈ نہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ کو دو آپشن دے دیے۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ا...
22/01/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ کو دو آپشن دے دیے۔

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمیں برف کا ایک ٹکٹرا چاہیے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اگر یورپ ہمیں ہاں کرے گا توخوشی ہوگی اور اگر یورپ ہمیں ناں کہہ دے گا تو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کیلئے جو کچھ کیا اس کیلئے گرین لینڈ کو مانگنا معمولی بات ہے

جرمنی میں تین میں سے چار شہری امریکی برقی گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا کی گاڑی خریدنے کے خیال کو رد کر چکے ہیں:۔
22/01/2026

جرمنی میں تین میں سے چار شہری امریکی برقی گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا کی گاڑی خریدنے کے خیال کو رد کر چکے ہیں:۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Junaid Waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share