Dhanak Rang دھنک رنگ

  • Home
  • Dhanak Rang دھنک رنگ

Dhanak Rang دھنک رنگ Wellcome To
Dhanak Rang Channel
contact Nambrs
Call And whatssap
Liaqat Baloch 03454564433
Anas Baloch 03472619893
(1)

بڑی نہر کیچ کی پل شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اللّٰہ نہ کرے کوئی حادثہ پیش آئے۔ اس پر توجہ دی جائے اور خصوصاً چھوٹے بچوں ک...
23/07/2025

بڑی نہر کیچ کی پل شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
اللّٰہ نہ کرے کوئی حادثہ پیش آئے۔ اس پر توجہ دی جائے اور خصوصاً چھوٹے بچوں کے گرنے کا شدید خطرہ ہے
لہذا ہم اہلیان کیچ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس پل کے حفاظتی کنارے بنائے جائیں

کچھ ہی گھنٹوں میں گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔پہاڑپور پولیس کی اس بہادر دبنگ ٹیم کو خراج تحسین ۔اس وقوعہ کی اپڈیٹس تھانہ پہ...
22/07/2025

کچھ ہی گھنٹوں میں گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔پہاڑپور پولیس کی اس بہادر دبنگ ٹیم کو خراج تحسین ۔
اس وقوعہ کی اپڈیٹس

تھانہ پہاڑپور کی حدود کوٹلہ لودھیان پل سے 10کلاس کے طالب علم احتشام ولد کفایت اللہ قوم گوڈلہ سے موٹر سائیکل سوار دو افراد اسلحہ کی نوک پر125موٹر سائیکل چھین کر فرار۔اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد ڈکیتوں کے تعاقب میں لگے ہوئے ہیں۔shoپہاڑپوربمع ٹیمیں علاقے میں سرچ کر رہی ہیں۔

ویلڈن ایس ایچ او آفتاب عالم اور کوٹلہ لودھیان کی عوام۔۔موٹر سائیکل چھیننے والوں کو کھرووالی سے پکڑ لیا گیا ہے۔پیر جلیل اور ٹیم کوبھی شاباش

پہاڑپور پولیس نے 4افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس کا علاقے میں سہولت کاروں کے خلاف علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ویلڈن آفتاب عالم

تھانہ پہاڑپور کی حدود کوٹلہ لودھیان پل سے 10کلاس کے طالب علم احتشام ولد کفایت اللہ قوم گوڈلہ سے موٹر سائیکل سوار دو افرا...
22/07/2025

تھانہ پہاڑپور کی حدود کوٹلہ لودھیان پل سے 10کلاس کے طالب علم احتشام ولد کفایت اللہ قوم گوڈلہ سے موٹر سائیکل سوار دو افراد اسلحہ کی نوک پر125موٹر سائیکل چھین کر فرار۔اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد ڈکیتوں کے تعاقب میں لگے ہوئے ہیں۔shoپہاڑپوربمع ٹیمیں علاقے میں سرچ کر رہی ہیں۔
اہلیان علاقہ اپریشن ایریا میں افتاب خان اور انکی ٹیم کو ہار پہنانے آ گئے۔۔۔ویلڈن
پولیس کی فائرنگ سے ایک چور زخمی کماند کی فصل میں چھپ گیا۔۔دو موٹر سائیکل برامد کر لیے مزید سرچ اپریشن جاری
۔

20/07/2025

پانی میں ایک بوتل کتنے وزن کو اٹھا سکتی ہے

😥😥😥خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر درجہ چہارم ملازمین کی مستقل بنیادوں پر بھرتی کا نظام ختم کر دیا ہے۔ وزیر اعلی خیبرپ...
20/07/2025

😥😥😥خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر درجہ چہارم ملازمین کی مستقل بنیادوں پر بھرتی کا نظام ختم کر دیا ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر عارضی ملازمت کا نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر اعلیٰ کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور دیگر مدات کے لیے روزانہ اجرت پر ملازمین بھرتی کرنے کے لیے لازمی فنڈز بھی فراہم کر دیے ہیں۔ سرکاری محکموں میں مالی، چوکیدار اور دیگر کارکنوں کو روزانہ اجرت پر رکھا جائے گا۔ اس اقدام سے صرف تنخواہوں کا خرچ ہی ہوگا، پنشن اور دیگر اخراجات کا بوجھ نہیں ہوگا۔ سرکاری کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ روزانہ اجرت کے نظام میں بہترین کارکردگی اور ذمہ داری میں بہتری آئے گی کیونکہ ملازمین کو معیار کار پر بھرتی کیا جائے گا۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ملازمین کی تعداد میں قابل لحاظ حد تک کمی آئے گی۔ سسٹم میں پائلٹ سکیم کے تحت عملدرآمد ہوگا۔ "ٹاسک فورس" اور "ٹیکنیکل کمیٹی" قائم کر دی گئی ہے۔ 17000 سے زائد عہدے پہلے سے خالی ہیں۔ جن میں اکثر ملازمین کے ریٹائرمنٹ یا انتقال کی وجہ سے خالی ہوئے ہیں۔ ان پر اب کوئی مستقل بھرتی نہیں ہوگی۔ حکومت نے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اداروں اور خودمختار فنڈز پر مشتمل اداروں میں بھرتیوں کو مستقل بنیاد پر ختم کر دیا ہے۔ اب روزانہ اجرت پر بھرتی کی جائے گی۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے 18 جولائی 2024 اور 4 فروری 2025 کے احکامات کے مطابق بتایا گیا ہے۔

ملک عاصم کا جنازہ 2:30 پر ادا کیا جائے گا
19/07/2025

ملک عاصم کا جنازہ 2:30 پر ادا کیا جائے گا

موسیٰ کھر ۔ عاصم کھر کی لاش مندرہ سیدان بند سے مل گئی ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت ف...
19/07/2025

موسیٰ کھر ۔ عاصم کھر کی لاش مندرہ سیدان بند سے مل گئی ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

18/07/2025

انس بلوچ اور مجاہد بلوچ کی خوبصورت اواز میں خوبصورت کلام سنیں

راولپنڈی میں بارش کے بعد کے مناظر
17/07/2025

راولپنڈی میں بارش کے بعد کے مناظر

17/07/2025

خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان میں ایک ڈوگ جو پیرالائزڈ ہے اور ایک ڈونکی جس کی ٹانگ خراب ہے اگر کوئی ریسکیو کر سکے تو پلیز کانٹیکٹ کریں

03060964701
03358764206
Usama khan

خبر غم ملک شاہجہان کھر کا بھانجہ اور مالک قاسم کھر کا بیٹا ۔ محمد عاصم دریا میں ڈوب کر وفات پا گئے ہیں. دریا کا بہاو تیز...
17/07/2025

خبر غم
ملک شاہجہان کھر کا بھانجہ اور مالک قاسم کھر کا بیٹا ۔ محمد عاصم دریا میں ڈوب کر وفات پا گئے ہیں. دریا کا بہاو تیز ہونے کی وجہ سے لاش نہیں مل پائ ابھی تک تمام دوست دعا کریں لاش مل جائے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین

17/07/2025

#بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام الرٹ
تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بہت سے لوگوں کا سروے منظور ہونے کے باعث ہزاروں کی تعداد میں نئے لوگوں کے پیسے آئے ہیں۔ جس میں کسی فردِ واحد کا کوئی کردار نہیں یہ ایک سرکاری پروگرام ہے جس کی کوئی فیس وغیرہ نہیں لہذا آپ تمام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی کو بھی اس مد میں ایک روپیہ بھی ادا نہ کریں۔ بہت سے نئے لوگوں کے پیسے آنے کی وجہ سے فراڈیے اور نوسر باز بھی سرگرم ہو گئے ہیں جو دھوکا دہی سے یہ تاثر دیتے ہیں جیسے بےنظیر انکم سپورٹ کے پیسوں میں انکا کوئی کردار ہے۔
ایسی صورتحال میں بےنظیر انکم سپورٹ کے تحصیل دفتر یا تھانے میں شکایت درج کرائیں اور ایسے لوگوں کو بے نقاب کریں جو سادہ لوگوں کو لُوٹتے ہیں۔
For complaint please contact 0800-26477
شکریہ

Address


Telephone

+923454564433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhanak Rang دھنک رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share