Startup Dera

Startup Dera Startup Dera ��

18/02/2026

خان نے اپنے ورکرز کو کہا کے روزہ کھولو روزہ آئی مس یو خان

ڈیرہ اسماعیل خان کے دھرنے کا اصل کریڈٹ اُن بہادر سپاہیوں کو جاتا ہے جو قائد Imran Khan کے ساتھ دن رات ڈٹے رہے۔انہوں نے ن...
18/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے دھرنے کا اصل کریڈٹ اُن بہادر سپاہیوں کو جاتا ہے جو قائد Imran Khan کے ساتھ دن رات ڈٹے رہے۔
انہوں نے نہ صرف مسلسل محنت کی بلکہ بہترین انداز میں تمام انتظامات سنبھالے، نظم و ضبط قائم رکھا اور پُرامن جدوجہد کی مثال قائم کی۔
اور اُن تمام لوگوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے جتنا ہوسکا اپنا فرض نبھایا۔ کسی نے دھرنے میں موجود رہ کر ساتھ دیا، کسی نے انتظامات سنبھالے اور کسی نے دعاؤں میں یاد رکھا۔ ہر ایک کا کردار قابلِ فخر ہے۔
خصوصاً اپنے ISF یوتھ کے شیروں کو سلام، جنہوں نے اس دھرنے کا آغاز بھی کیا اور آخر تک ڈٹ کر کھڑے رہے۔ آپ کی ہمت، استقامت اور وفاداری قابلِ تحسین ہے۔
Dera Ismail Khan
Ali Amin Khan Gandapur Atlas Khan Mastikhel PTI Punjab Salman Khan Bhittani

18/02/2026

18/02/2026

Raza Gandapur ❤️‍🔥

🔥 بھکر پل ڈیرہ اسماعیل خان 🔥🚨 دھرنے کا پانچواں روز 🚨انصاف یوتھ ونگ اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشنپوری جرات، حوصلے اور استقام...
17/02/2026

🔥 بھکر پل ڈیرہ اسماعیل خان 🔥

🚨 دھرنے کا پانچواں روز 🚨

انصاف یوتھ ونگ اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن
پوری جرات، حوصلے اور استقامت کے ساتھ
میدان میں ڈٹ کر کھڑی ہے ✊🔥

17/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے دھرنے کی جدوجہد کا کریڈٹ ان چاروں رہنماؤں اور ان کی غیور ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان م...
17/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے دھرنے کی جدوجہد کا کریڈٹ ان چاروں رہنماؤں اور ان کی غیور ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دھرنا عوام کو کسی قسم کی تکلیف دیے بغیر کامیاب بنایا۔

17/02/2026

Khan’s immediate release is our right. Delay in justice is equal to denial of justice. We stand firmly on our demand through peaceful means and will continue to raise our voice until he is released. Ali Amin Khan Gandapur

17/02/2026

Khan’s immediate release is our right. Delay in justice is equal to denial of justice. We stand firmly on our demand through peaceful means and will continue to raise our voice until he is released.
Ali Amin Khan Gandapur

16/02/2026

بند مطلب بند 😤

علی امین گنڈاپور مشکل حالات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ عمران خا...
16/02/2026

علی امین گنڈاپور مشکل حالات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ عمران خان کی رہائی اب جلد ممکن ہے۔ ✊🇵🇰

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Startup Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share