ZubiShehzadi

ZubiShehzadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZubiShehzadi, Digital creator, Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa, Dera Ismail Khan.

السلام و علیکم♥️
اس پیج پرآپ کوانٹرٹینمنٹ ویڈیوز،شعروشاعری ویڈیوز،کرکٹ اپڈیٹ،سٹیٹس ویڈیوز ،نیو ویڈیوز،فنی ویڈیوز وغیرہ وغیرہ ہر قسم کی اپڈیٹس ملیں گی ۔۔۔💫✨

وتعز من تشاء وتذل من تشاء ♥️

24/03/2026

Follow Like Comment and Share Everyone

24/03/2026

Heart 💜💗💜

23/03/2026

*نــہ ہــنــســنــے ســے اور نــہ ہــی رونــے ســے*🙂😢
*مــجــھــے تــو ســکــون مــلــتــا ہــے بــس تــیــرے پــاس ہــونــے ســے*❤️🫀
> *ZubiShehzadi* ✨🌸

23/03/2026

*کــہــہ دیــتــا ہــوں ویــســے مــجــھــے کــہــنــا نــہــیــں آتــا*🙂💭
*تــیــرے دل کــے عــلاوہ کــہــیــں مــجــھــے رہــنــا نــہــیــں آتــا*❤️🫀
> *ZubiShehzadi* ✨🌸
Follow Like Comment and Share

🚨یونس خان کا پی ایس ایل مینجمنٹ پر غصہ🚨 یونس خان نے کہا🗣️ کہ وہ کون تھا جس نے پی ایس ایل کا شیڈول آئی پی ایل کے دوران بن...
23/03/2026

🚨یونس خان کا پی ایس ایل مینجمنٹ پر غصہ🚨 یونس خان نے کہا🗣️ کہ وہ کون تھا جس نے پی ایس ایل کا شیڈول آئی پی ایل کے دوران بنایا؟ اب آئی پی ایل زیادہ پیسہ دے رہا ہے اور ہمارے غیر ملکی کھلاڑی لے جا رہا ہے۔ اگلی بار براہِ کرم پی ایس ایل کا شیڈول آئی پی ایل سے پہلے یا بعد میں بنایا جائے۔❤😍🔥
Hahahahahhaha
#

پاکستان ایرانی تیل 50روپے میں لیٹر لیکر ادھر 400 روپے میں بیچ رہا ہے Nisha Pomi YaYa You From
23/03/2026

پاکستان ایرانی تیل 50روپے میں لیٹر لیکر ادھر 400 روپے میں بیچ رہا ہے
Nisha Pomi YaYa You From

کبھی بھی کسی ایجنٹ کی باتوں میں آ کر، اونٹوں یا بھیڑ بکریوں کا ایگریمنٹ، ویزا نہ لیں، وہاں جا کر آپ کو آٹھ یا نو سو ریال...
23/03/2026

کبھی بھی کسی ایجنٹ کی باتوں میں آ کر، اونٹوں یا بھیڑ بکریوں کا ایگریمنٹ، ویزا نہ لیں، وہاں جا کر آپ کو آٹھ یا نو سو ریال تنخواہ ملے گی، اور جانور سے بھی برا سلوک ہو گا، ایک انڈین نے روتے 😥ہوئے کہا کہ مجھے ادھے گھنٹے کے لیے مالک لے گیا عید والے دن اور صرف ایک سادہ پارسل چاول لے کر دیا اور دوبارہ انٹھوں میں پھینک دیا،،، ویرانی پہاڑی علاقوں میں کتا بھی نہیں جاتا لیکن مجبور انسان زندگی گزار رہے ہیں 😭🥹
Follow Like Comment and Share

23/03/2026

Please Everyone Follow Like Comment and Share
یہ سب آپ لوگوں کے لیے ۔۔۔

شاباش فخر آج عاقب جاوید کے دو نمبری کا راز کھل گیا ، عاقب جاوید کے بعد شاہین آفریدی بھی اب کپتان نہیں رہیں گے 💥 🔥 اور آج...
23/03/2026

شاباش فخر آج عاقب جاوید کے دو نمبری کا راز کھل گیا ، عاقب جاوید کے بعد شاہین آفریدی بھی اب کپتان نہیں رہیں گے 💥 🔥 اور آج فخر نے نیشنل ٹی20 کپ میں ابیٹ آباد کی کپتانی کی سوال ہوا فخرسے اب آپ کی فٹنس کیسی ہے تو فخر زمان نے کہا میں ان فٹ کب ہوا ہوں آپ کے سامنے تو کھڑا ہوں اگر ان فٹ ہوتا تو کرکٹ کیسے کھیلتا پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیف سلیکٹر نہیں آیا جو اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے کیریئر کیساتھ کھلواڑ کرئے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا ہے تو عاقب کو ہٹانا ہوگا۔ " عاقب جاوید کو نکالو" ٹرینڈ بناؤ 💥🔥

پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا 😢ملک میں پیٹرول کے مسئلے کی وجہ سے میچز میں تماشائی نہیں آئیں گے اوپننگ سیرمنی بھی ختم کر د...
22/03/2026

پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا 😢
ملک میں پیٹرول کے مسئلے کی وجہ سے میچز میں تماشائی نہیں آئیں گے اوپننگ سیرمنی بھی ختم کر دی گئی ہے۔
اب PSL کے میچ صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے، جبکہ فیصل آباد، پشاور، راولپنڈی اور ملتان میں میچ نہیں ہوں گے جن لوگوں نے ٹکٹ خریدے ہیں، انہیں 2 سے 3 دن کے اندر پورے پیسے واپس مل جائیں گے اور لیگ 26 مارچ 2026 سے شروع ہوگی۔

22/03/2026

*حــقــیــقــت مــحــبــت کــی تــجــھــے بــتــاتــے ہــیــں ہــم*❤️💫
*دھــڑکــن دل کــی اور ہــر دھــڑکــن مــیــں تــجــھــے چــاہــتــے ہــیــں ہــم*🫀🥀
*پــوچــھــے جــو کــوئــی مــطــلــب مــحــبــت کــا اے جــان*💭😊
*نــام تــیــرا ہــی بــتــاتــے ہــیــں ہــم*❤️✨
> *ZubiShehzadi..♥️* ✨🌸

Address

Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZubiShehzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share