View Pakistan

View Pakistan View Pakistan News is a web channel.

Our purpose of view Pakistan news channel is to acquire the latest news and information and to present about this keeping you abreast of the good news and development activities in Pakistan

17/08/2026

*ڈیرہ اسماعیل خان*
*تھانہ کینٹ کی حدود آج صبح 5:40منٹ پر 10thکے کلاس کے طالب علم سے مین مریالی موڑ والی گلی سے بالکل نیو ہنڈا سی ڈی، 2افراد پر مشتمل ڈکیٹ گن پوائنٹ پر چھین کر فرار*

فوڈ اسٹریٹ کے ٹھیکوں پر سوالات، مکمل ریکارڈ طلب کر لیاڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی):تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) ڈ...
29/07/2026

فوڈ اسٹریٹ کے ٹھیکوں پر سوالات، مکمل ریکارڈ طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی):
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) ڈیرہ اسماعیل خان کی فوڈ اسٹریٹ سے متعلق ٹینڈرنگ کے عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے ایک شہری نے خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوڈ اسٹریٹ کے ٹھیکوں کی الاٹمنٹ کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیاں ہوئیں، جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ پیدا ہوا۔ درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹینڈر نمبر INF(P)1017/2024 سے متعلق تمام سرکاری ریکارڈ فراہم کیا جائے تاکہ حقائق عوام کے سامنے آ سکیں۔درخواست کے مطابق ٹکٹ بلاک (1 تا 11)، دو عدد اے بلاک، ٹکٹ بلاک (12 تا 22)، دو عدد بی بلاک، ٹکٹ بلاک (23 تا 33) اور دو عدد سی بلاک سمیت تمام ٹھیکوں کی مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔مزید برآں درخواست میں ٹینڈر دستاویزات، ٹیکنیکل و فنانشل بڈز، بڈ اوپننگ منٹس، کمپیریٹو اسٹیٹمنٹ، ایویلیوایشن رپورٹس، نوٹ شیٹس، منظوریوں، ورک آرڈرز، معاہدوں، کامیاب بولی دہندگان کی تفصیلات، سیکیورٹی و ارنسٹ منی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ شہریوں کو سرکاری ریکارڈ تک رسائی کا حق دیتا ہے، اس لیے فوڈ اسٹریٹ کے ٹھیکوں سے متعلق تمام معلومات عوام کے سامنے لائی جائیں تاکہ اگر کوئی بے ضابطگی ہوئی ہے تو اس کی حقیقت واضح ہو سکے، جبکہ اگر تمام کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے تو اس کی بھی تصدیق ہو جائے۔


29/07/2026

ڈیرہ اسماعیل ٹریفک پولیس پر بنائی گئی اسٹوری

26/07/2026

ضلع ٹانک حملے کے حوالے سے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کا سنسنی خیز بیان

26/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان پٹرول پمپوں کی بندش اور عوام پریشان عوام کی اپنی ہی زبانیی سنے

23/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان نکاسی اپ کے لیے اربوں روپے کا پراجیکٹ ایک گھنٹے کی بارش کو برداشت نہ کر سکااس حوالے سے سینیئر صحافی احمد نواز مغل اور ساجد عکسی کی خصوصی انٹرویو

22/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک وزیرستان کی حلیہ بارش کی رپورٹ

22/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان بارش کی صورتحال

18/07/2026

مبارک ہو! The Classic Cut کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے۔ الحمدللہ! جدید انداز، بہترین سروس، اور پروفیشنل ہیئر کٹنگ کے ساتھ۔

13/07/2026

*گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلق اہم سوالات، دستاویزی حقائق اور خصوصی انکشافات!*

کیا تعلیمی اداروں میں شفافیت کے تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں؟رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت سامنے آنے والے اہم نکات پر خصوصی گفتگو۔دیکھنا نہ بھولیے گا "پلاک" ملک عمران کے ساتھ۔اپنی رائے ضرور شیئر کریں۔

Address

View Pakistan Qaim Plaza Falatw Number 1. 2 First Floor Near Jameel Hotel Opposite Haqnwaz Park Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when View Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to View Pakistan:

Shortcuts

Share