16/07/2025
دریا اچ پھُل سٹو
گند نہ سٹو
دریا کے اطراف میں خیبر پختونخواہ ریور پروٹیکشن آرڈیننس 2002 کے تحت تمام تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں جو کہ دریا کی خوبصورتی اور روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک بہترین عمل ہے ہم ضلعی انتظامیہ سے یہ امید کرتے ہیں کہ دریا کے اوپر سینکڑوں من کچرہ جو عرصہ دراز سے دریا کی خوبصورتی روانی اور صفائی کو برباد کیے ہوئے ہے اس کو بھی جلد از جلد اٹھایا جائے گا اور ٹی ایم اے کو سخت ہدایات جاری کیے جائیں گی کہ آئندہ دریا کے اطراف میں کچرا نہ پھینکا جائے۔
شکریہ
Deputy Commissioner DIKhan