Dera express News

Dera express News ہر خبر پر نظر

11/06/2025
ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیرپورٹڈیرہ میں  نئے تعمیر ہونے والا انٹر نشینل ائیر پورٹ کا آغاز جنوری 2025 سے ھو گا، زرائع...
06/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ
ڈیرہ میں نئے تعمیر ہونے والا انٹر نشینل ائیر پورٹ کا آغاز جنوری 2025 سے ھو گا، زرائع
1817 ایکڑ اراضی پر محیط ائیر پورٹ کا رن وے گیارہ ہزار فٹ لمبا ھوگا جس میں 777 بوئنگ طیارے لینڈ کریں گے۔ زرائع

12/10/2024

خیبر پختونخواہ حکومت کے ذرائع کے مطابق کرم میں تین گاڑیاں، دو موٹر کار اور ایک فلائنگ کوچ فائرنگ کی زد میں آئی ہیں، جس میں مجموعی طور پر 14 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

ڈیرہ۔۔۔ سب ڈویژن درازندہ کے علاقے مغل کوٹ کے قریب ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار اور مخالف سمت سے جانے والی کار کے مابین ...
12/10/2024

ڈیرہ۔۔۔ سب ڈویژن درازندہ کے علاقے مغل کوٹ کے قریب ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار اور مخالف سمت سے جانے والی کار کے مابین تصادم تین خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرت...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے کے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،
اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

12/09/2024

سُپریم کورٹ کا ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی کو وراثت میں حصہ دینے کا فیصلہ برقرار،بھائیوں کی نظرثانی اپیلیں خارج، زیتون بی بی کے بھائیوں نے 48 سال سے زیتون بی بی کو وراثتی حق سے محروم رکھا ہوا ہے، جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے، گزشتہ سماعت پر واضح کیا تھا اب التوا نہیں ملے گا۔۔۔!!!

ڈیرہ اسماعیل خان دریائے سندھ ٹائی ٹینک ، 🍁کس کس نے دیکھی تھی
26/07/2024

ڈیرہ اسماعیل خان دریائے سندھ ٹائی ٹینک ، 🍁کس کس نے دیکھی تھی

19/07/2024

کیا آپ لوگوں کا فیس بک اور Whatsapp بغیر VPN کے کام کر رہا ہے

19/07/2024

ڈیرہ والوں کہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔۔۔۔۔

19/07/2024

بنوں واقعے پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا بیان:

وزیراعلیٰ تمام صورتحال کی خود نگرانی کر رہے ہیں

وزیر اعلی کی ہدایت پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مظاہرین کیساتھ مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جائے

واقعے کی مکمل آزادانہ تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائیگی

وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے

پشاور: عمائدین کے ساتھ مذاکرات کے بعد صورتحال بہتر ہو رہی ہے -بیرسٹر سیف

وزیر اعلی نے زخمیوں کو اینرجنسی بنیادوں پر بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی

: پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کابنیادی آئینی اور قانونی حق ہے
تمام شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل ہے-

10/07/2024

فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کریگا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد میٹرک 2024 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی جمعہ کو دن 11 بجے کرے گا۔اس سلسلہ میں تقریب اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج ایچ ایٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی، اس موقع پر وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم محی الدین احمد وانی مہمان خصوصی ہوں گے۔فیڈرل بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات کے نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری نہیں ہونگے، رزلٹ ویب سائٹ کی بجائے ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق جن امیدواروں نے رجسٹریشن کے وقت موبائل نمبر دیئے تھے ان کو ایس ایم ایس کے ذریعے نتائج بھجوائے جائیں گے۔

02/07/2024

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share