Pakistan military academy

Pakistan military academy The goal of this page is to motivate you and boost your passion to join the one of the Most prestigious institutions Pakistan Military Academy.

We'll help you and show you the direction to pass all the initial tests of army.�
contact Whatsapp 03078588610

دعاؤں کی درخواست لیفٹیننٹ عبداللہ مصطفی جنکا تعلق 150 پی ایم اے لانگ کورس سے عبداللہ اک کار حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے ہ...
10/11/2025

دعاؤں کی درخواست
لیفٹیننٹ عبداللہ مصطفی جنکا تعلق 150 پی ایم اے لانگ کورس سے عبداللہ اک کار حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے ہیں سر پر شدید چوٹ آئی ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ عبداللہ کے لئے دعا کیجیے گا اللّٰہ پاک انکو جلد سے جلد صحتیاب کرے آمین

لیفٹیننٹ سید جنید علی کاکاخیل شہید، ضلع چارسدہ کے رہائشی تھے۔ وہ پاک فوج کے 125 لانگ کورس سے تعلق رکھتے تھے اور 18 انجین...
03/11/2025

لیفٹیننٹ سید جنید علی کاکاخیل شہید، ضلع چارسدہ کے رہائشی تھے۔ وہ پاک فوج کے 125 لانگ کورس سے تعلق رکھتے تھے اور 18 انجینئرز یونٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ صرف 21 برس کی عمر میں، 23 مارچ 2013 کو، شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے میں جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ اپنی یونٹ کے سب سے کم عمر مگر بہادر افسر تھے۔ ان کی شہادت پر والدہ نے اشکبار آنکھوں سے کہا، “میرا جنید کم عمر ضرور تھا، مگر ایمان اور ہمت میں پہاڑ سے بلند تھا۔”

گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )ضلع استور کے گاؤں مکیایل سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کی یہ کامیابی نہ صرف اُن کے لیے خوشی کا ب...
03/11/2025

گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )
ضلع استور کے گاؤں مکیایل سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کی یہ کامیابی نہ صرف اُن کے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے فخر کا مقام ہے۔ 🇵🇰✨

فخر اور عزت کا عظیم لمحہ!
ایک باپ جو سندھ رینجرز میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے طور پر وطن کی خدمت کر رہا ہے، اُس کا بڑا بیٹا پاک فوج میں لیفٹیننٹ کے عہدے پر کمیشن حاصل کرچکا ہے، اور اب دوسرا بیٹا بھی فخر کے ساتھ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کے طور پر پاس آؤٹ ہو گیا ہے۔

واقعی، یہ خدمت اور قربانی کی ایک شاندار وراثت ہے۔ 💚

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیۡہِ رَاجِعُوۡنَ کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے فارغ التح...
03/11/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیۡہِ رَاجِعُوۡنَ کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، نوجوان سیکنڈ لیفٹیننٹ سعید اپنی پہلی پوسٹنگ پر یونٹ جوائن کرنے کے لیے کوئٹہ سے سفر کر رہے تھے کہ راستے میں انہیں اغوا کر لیا گیا، اور افسوسناک طور پر وہ شہید ہو گئے، جس سے پاکستانی فوج کی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سیکنڈ لیفٹیننٹ نے اپنی یونٹ کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے سے قبل ہی جامِ شہادت نوش کیا، جو اس قوم کے
لیے ایک انتہائی غمناک اور المناک واقعہ ہے۔


❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ






Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring cars and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutt

انتہائی قابل احترام بڑے بھائی میجر ریٹائرڈ طفیل راجہ کو پیارے بیٹے یحی طفیل راجہ کی کمیشن آفیسر پاسنگ آوٹ پر بہت بہت مبا...
02/11/2025

انتہائی قابل احترام بڑے بھائی میجر ریٹائرڈ طفیل راجہ کو پیارے بیٹے یحی طفیل راجہ کی کمیشن آفیسر پاسنگ آوٹ پر بہت بہت مبارک ہو ۔
مبارک ٹو آل فیملی
❤️👍❤️
PMA 152 Long course

Huge Congratulations on passing from 152 PMA L/C ...  پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول  سے پاس آوٹ ہونے پر سمارٹئینز شاہ فیاض ...
30/10/2025

Huge Congratulations on passing from 152 PMA L/C ...
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آوٹ ہونے پر سمارٹئینز شاہ فیاض ، محمد اقرار اور عمر صدیق کو دل گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
یہ تینوں پاک فوج میں آفیسرز کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گے۔ ہم پر امید ہیں کہ یہ تینوں آفیسرزمستقبل میں اپنے فرائض کو احسن طریقے سے نبھانے کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے کی ترقی و خوشحالی میں بھی بہترین کردار ادا کریں گے
Mashallah.
دی سمارٹ کوچنگ اکیڈمی سدا کے سٹاف ممبرز ان تینوں آفیسرز اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

2nd/Lt Tariq Mubeen Malik152 LC
30/10/2025

2nd/Lt Tariq Mubeen Malik
152 LC

Congratulations to the 4 x Larkanians - Cadets Zubair Ahmed, Mueed, Shahzaib, and Hammad - on successfully completing th...
30/10/2025

Congratulations to the 4 x Larkanians - Cadets Zubair Ahmed, Mueed, Shahzaib, and Hammad - on successfully completing the 152nd PMA Long Course at PMA Kakul! We wish them a bright future in their respective units.

‏22 سال کی عمر میں اپنی جان وطنِ عزیز پر نثار کرنے والے بہادر افسر لیفٹیننٹ معید کو قوم کا سلام۔ 💔🇵🇰‏جب ماں سے پوچھا گیا...
30/10/2025

‏22 سال کی عمر میں اپنی جان وطنِ عزیز پر نثار کرنے والے بہادر افسر لیفٹیننٹ معید کو قوم کا سلام۔ 💔🇵🇰

‏جب ماں سے پوچھا گیا کہ "معید کیسا بیٹا تھا؟" تو آنکھوں میں آنسو لیے ماں نے کہا:

‏"وہ ہمیشہ مجھے تحفے دیتا تھا، اور جاتے جاتے مجھے ایک شہید کی ماں ہونے کا سب سے عظیم تحفہ دے گیا۔" 🌹

‏اپنی پہلی پوسٹنگ وزیرستان میں کرنے والے لیفٹیننٹ معید نے صبح 12 بج کر 5 منٹ پر علی خیل، شمالی وزیرستان میں سپاہی بشارت کے ساتھ معمول کی گشت کے دوران دشمن کے فائر ایمبوش میں جامِ شہادت نوش کیا۔ 💫

‏اللّٰہ پاک لیفٹیننٹ معید شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
‏اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین 🤲🇵🇰

جناب طاہر حسین اعوان  کے صاحبزادے  سہیل اعوان کے بھتیجے سمیر طاہر  نے حال ہی میں پاک آرمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد بطور ...
29/10/2025

جناب طاہر حسین اعوان کے صاحبزادے سہیل اعوان کے بھتیجے سمیر طاہر نے حال ہی میں پاک آرمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد بطور کیپٹن (انجینئر کور) شمولیت حاصل کی ہے۔
یہ نہ صرف اُن کے والدین کے لیے بلکہ پورے گاؤں ڈہونگ اور اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے کیپٹن سمیر طاہر اور اُن کے اہلِ خانہ کو اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اُنہیں مزید عزت، کامیابیاں اور خدمتِ وطن کا جذبہ عطا فرمائے۔ 🇵🇰

پاک آرمی زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! 💚

یونین کونسل پلک سے تعلق رکنے والے نجیب الرحمن عباسی کے فرزند لیفٹیننٹ سلمان نجیب عباسی  پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ...
29/10/2025

یونین کونسل پلک سے تعلق رکنے والے نجیب الرحمن عباسی کے فرزند لیفٹیننٹ سلمان نجیب عباسی پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہو گے۔

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتیدانیال ضیاء کی بطور لیفٹیننٹ شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین، مبارک باد محنت، لگن، عزم اور قربا...
28/10/2025

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی

دانیال ضیاء کی بطور لیفٹیننٹ شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین، مبارک باد
محنت، لگن، عزم اور قربانی—یہ وہ عناصر ہیں جو انسان کو کامیابی کے بلند ترین مقام تک پہنچاتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جنہوں نے خواب دیکھے، ان پر یقین رکھا اور ان کی تعبیر کے لیے دن رات ایک کیا، وہ ایک دن ضرور کامیاب ہوئے۔ اسی بات کو سچ کر دکھایا ہے خٹک بیلٹ کے ہونہار سپوت، ٹولہ منگلی سے تعلق رکھنے والے دانیال ضیاء نے، جنہوں نے حال ہی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول (PMA) سے لانگ کورس مکمل کر کے بطور لیفٹیننٹ پاس آؤٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
دانیال ضیاء، جو صوبیدار عبدالرزاق خان خٹک کے پوتے اور آفتاب خان زودی خیل کے صاحبزادے ہیں، نے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ان کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ دیہی یا پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان بھی اگر جذبے، محنت اور استقلال سے کام لیں تو وہ کسی بھی بڑے مقام کو حاصل کر سکتے ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں داخلہ حاصل کرنا بذات خود ایک کارنامہ ہے، لیکن وہاں سے سخت تربیت کے مختلف مراحل کو عبور کر کے ایک آفیسر کی حیثیت سے نکلنا صرف ان کے نصیب میں ہوتا ہے جو جسمانی مضبوطی کے ساتھ ساتھ ذہنی بلوغت، قیادت کی صلاحیت اور جذبۂ حب الوطنی رکھتے ہیں۔ دانیال ضیاء نے یہ سب کچھ ثابت کیا ہے، اور یہ ظاہر کر دیا کہ وہ نہ صرف ایک اچھے سپاہی، بلکہ ایک بہترین لیڈر بھی بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
اس کامیابی کے پیچھے صرف دانیال ضیاء کی محنت ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کی دعائیں، اساتذہ کی رہنمائی، اور ان کے خاندان کا تربیتی ماحول بھی شامل ہے۔ خاص طور پر ان کے دادا، صوبیدار عبدالرزاق خان خٹک، جنہوں نے اپنی زندگی فوجی خدمت کے لیے وقف کی، دانیال کے لیے ایک مثال اور محرک رہے ہیں ان کی تربیت اور خواب آج ان کے پوتے کی کامیابی میں زندہ ہو گئے ہیں۔
دانیال کی یہ کامیابی پورے خٹک بیلٹ، خصوصاً ٹولہ منگلی کے نوجوانوں کے لیے ایک مشعل راہ ہے۔ یہ ثابت ہو گیا کہ خواب وہی سچ ہوتے ہیں جن کے پیچھے محنت ہو، نیت صاف ہو اور راستہ درست ہو۔ آج کا دن صرف دانیال کا نہیں، بلکہ ان تمام نوجوانوں کا دن ہے جو اپنی محنت پر یقین رکھتے ہیں۔
آخر میں، ہم دانیال ضیاء کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور خلوص سے ملک و قوم کی خدمت کریں۔ بے شک، محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan military academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share