23/01/2025
گورنمنٹ اسلامیہ سکول نمبر 2 ڈیرہ اسماعیل خان کی سلور
جوبلی (25 سالہ تعلیمی سفر کا جشن)
گورنمنٹ سیکنڈری اسلامیہ سکول نمبر 2 کے قیام کی 25 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب میں ایف سی ہیڈکوارٹر (ساوتھ) کے مقامی کمانڈر نے خصوصی شرکت کی
تقریب میں سکول کے استاتذہ، طلباء سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین نے علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ایف سی ہیڈکوارٹر (ساوتھ) کے مقامی کمانڈر نے سکول کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے طلباء کی حوصلہ افزائی کی
تقریب کے دوران تقریری مقابلے کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے
سلامیہ سکول کی سلور جوبلی کی تقریبات نے نہ صرف سکول کی تاریخ کو دہرایا بلکہ علاقے میں تعلیم کے فروغ کے عزم کا بھی اعادہ کیا