Hafiz Abdul wasay Sudais

Hafiz Abdul wasay Sudais میسر کی قدر ہی نہیں�
_لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ_��

انٹرا پارٹی الیکشن جے ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان سٹی1 ۔۔ حافظ محمد فاروقی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں Hafiz ...
29/05/2025

انٹرا پارٹی الیکشن جے ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان سٹی1 ۔۔ حافظ محمد فاروقی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

Hafiz Muhammad Farooqi

✨💐سالانہ عظیم الشان جـــلـــســـہ بسلسلہ ختم بخاری شریف 💐💫جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات اعجاز آباد مریالی کا سالانہ عظیم الشا...
16/02/2025

✨💐سالانہ عظیم الشان جـــلـــســـہ بسلسلہ ختم بخاری شریف 💐💫
جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات اعجاز آباد مریالی کا سالانہ عظیم الشان جـــلـــســـہ بسلسلہ ختم بخاری شریف تقسیم اسناد و دوپٹہ پوشی بروز بدھ جامعہ میں منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر کی تمام ماؤں بہنوں نے بھرپور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، نوجوان عالم دین مقرر شعلہ بیان مولانا مفتی نعمت اللّٰہ دوتانی نے پشتو میں مدلل بیان کیا اور ثناء خوان مصطفے قاری قمر زمان صدیقی نے دلسوز آواز میں نعتیہ کلام پیش کیا جس کے بعد خلیفہ حضرت ہزاروی مفتی عرفان صاحب نے فارغ التحصیل طالبات کو اہم نصائح سے نوازا اور اس کے بعد مہمان خصوصی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاضی عبد الحلیم نعمانی صاحب سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا ۔۔💫
تقریب میں چوہدری محمد اشفاق ایڈوکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام ڈی آئی خان
حاجی کفیل احمد نظامی تحصیل سٹی امیر جمعیت علمائے اسلام. اور حافظ عبد الباسط گوگاخیل جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ تنظیم اہلسنت والجماعت نے خصوصی شرکت کی
تقریب کے اختتام پر امسال جامعہ سے دورہ حدیث اور حفظ قرآن کریم مکمل کرنے والی07 طالبات کی دوپٹہ پوشی کی گئی، 48 طالبات میں اسناد تقسیم کی گئی اور 20 پوزیشن ہولڈرز طالبات میں ایوارڈ شیلڈ تقسیم کئے گئے

الداعی الی الخیر ۔۔قاری محمد اعجاز فاروقی مہتمم جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات
ضلعی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جمیعت علمائے اسلام ڈیرہ۔۔

`نیک بیٹی ہزاروں بیٹوں پر بھاری` قال العلامة صالح الفوزان حفظه الله:" رُبَّ بِنْـتٍ صالِحة خَيْرٌ مِنْ ألْـفِ إبْـن".بسا...
14/02/2025

`نیک بیٹی ہزاروں بیٹوں پر بھاری`

قال العلامة صالح الفوزان حفظه الله:

" رُبَّ بِنْـتٍ صالِحة خَيْرٌ مِنْ ألْـفِ إبْـن".
بسا اوقات ایک نیک و صالح لڑکی ہزار لڑکوں سے بہتر اور اچھی ہوتی ہے۔۔۔
|[ الضياء اللامع :( صـ ١١٨ ) ]|

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 20:30
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923489631553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abdul wasay Sudais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Abdul wasay Sudais:

Share