waseb ki awaz

waseb ki awaz Our Task is convey the problems of the peoples to the authorities and resolve them immediately

12/09/2024
ڈیرہ اسماعیل خان(ملک عمران) سربراہ ڈیرے وال گروپ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار صوبائی اسمبلی سٹی ون PK-113 کی ...
18/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان(ملک عمران) سربراہ ڈیرے وال گروپ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار صوبائی اسمبلی سٹی ون PK-113 کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ آمد، وکلاء حضرات کی جانب سے سہیل راجپوت کا پرتپاک استقبال، سہیل راجپوت کی فرداً فرداً وکلاء حضرات سے ملاقات، وکلاء برادری نے سہیل راجپوت کی ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ آمد پر انکا شکریہ ادا کیا اور ڈیرے وال گروپ کی قربانیوں اور کارکردگی کو خوب سراہا

ڈیرہ اسماعیل خان(ملک عمران) محلہ عالم شیر اور بستی درکھان والی سے ناظم یونین کونسل 3 محمد شاہد، حاجی محمد طارق بھٹی، محم...
18/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان(ملک عمران) محلہ عالم شیر اور بستی درکھان والی سے ناظم یونین کونسل 3 محمد شاہد، حاجی محمد طارق بھٹی، محمد مجیب بھٹی، محمد عمر فاروق بھٹی، محمد اسحاق جوئیہ، محمد فرحت حسین لق، محمد اسلم، محمد عدیل، محمد مجید، محمد فرید، محمد جمیل، محمد عبد الرشید، محمد عبد الستار اور محمد نواب کی ڈیرے وال گروپ کے مرکزی الیکشن آفس لبرٹی پلازہ پر آمد، سربراہ ڈیرے وال گروپ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار صوبائی اسمبلی سٹی ون PK-113 سے ملاقات، ڈیرے وال گروپ کی کارکردگی اور قربانیوں کو سراہا اور سہیل راجپوت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ وال گروپ کے رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 113 سٹی جاوید عمران المعروف سہیل راچپوت کی عید گاہ آم...
17/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ وال گروپ کے رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 113 سٹی جاوید عمران المعروف سہیل راچپوت کی عید گاہ آمد شیخ صفدر اور حلقہ احباب کے ساتھ میٹنگ

ڈیرہ وال گروپ کے رہنما خرم شہزاد کا حمزہ ٹاون ، ظفرآباد کالونی کی آبادی کا عرصہ دراز سے نکاسی آب کے دیرینہ مسائل کے حل ک...
17/01/2024

ڈیرہ وال گروپ کے رہنما خرم شہزاد کا حمزہ ٹاون ، ظفرآباد کالونی کی آبادی کا عرصہ دراز سے نکاسی آب کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے اقدامات کا اعلان

17/01/2024

دیرہ اسماعیل خان (ملک عمران )ڈیرہ وال گروپ کےسربراہ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار ایم پی اے سٹی ون کی ظفر آباد کالونی میں کارنر میٹنگ اور شرکاء سے بات چیت۔۔بہاری شورہ کمیٹی سے ملاقات ۔۔۔اہلیان علاقہ نے الیکشن میں سہیل راجپوت کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

دیرہ اسماعیل خان (ملک عمران)ڈیرہ وال گروپ کےسربراہ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار ایم پی اے سٹی ون کی نیو طارق ...
16/01/2024

دیرہ اسماعیل خان (ملک عمران)ڈیرہ وال گروپ کےسربراہ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار ایم پی اے سٹی ون کی نیو طارق آباد میں کارنر میٹنگ اور خطاب۔۔اہلیان علاقہ نے الیکشن میں سہیل راجپوت کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

16/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان(ملک عمران) سربراہ ڈیرے وال گروپ جاوید عمران المعروف سہیل راجپوت امیدوار صوبائی اسمبلی سٹی ون PK-113 کی اندرون شہر محلہ حضرت بلال میں ڈور ٹو ڈور کمپین، اہلیان علاقہ کی جانب سے سہیل راجپوت کا بھرپور استقبال اور مکمل تعاون کا اعلان

28/09/2023

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو نیوز)جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلہ میں 14ویں سالانہ موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد۔
عاشقان رسولﷺکی کثیرشرکت سے فضاء نعرہ تکبیر و رسالت سے گونج اٹھی درود و سلام کے نظرانے عقیدہ احترام سے پیش کیئے گۓ۔
عاشقان رسول کی مرحباء یامصطفیﷺ یارسول اللہ درودو سلام کے نظرانے ریلی کا اغاز میلاد پارک ڈیرہ اسماعیل خان سے اغاز ہوا جو کے سرکلر روڈ جی پی او چوک ،لغاری گیٹ،ٹانگ اڈا اسلامیہ چوک ،فوارہ چوک سے ہوکر دوبارہ میلاد پارک پر اختتام ہوئی اخر پر ملک وملت کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام ہوا مشکل حالت اور امت کی بہتری کے لئے دعا کی گئی ۔

03/04/2023

ایس ڈی او ایجوکیشن میل ڈاکٹر عبدالحفیظ کاداخلہ مہم کے سلسلے میں اہم پیغام,والدین کے نام

29/12/2022

جامع عیدگاہکلاں(مولوی احمد) ڈیرہ کو ضلعی انتظامیہ کیجانب سے پارک بنانےکے خلاف ڈیرہ کےجیدعلمإ کرام کی ہنگامی پریس کانفرنس

Address

Ashiyana Shaping Cinter Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923139775000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waseb ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to waseb ki awaz:

Share