
21/07/2025
♥اج کی جیت میں اہم کردار ♥
🌹اللہ نواز اعوان جو نام ہے اعتماد کا 🌹
اعوان شاہین کلب بمقابلہ فضل آباد کلب بڑے عرصے کے بعد اللہ نواز اعوان نے ٹیم میں واپس اتے ہی اپنی ٹیم کو جیت دلائی اج اخری اوور میں 16 رنز رہتے تھے جب کپتان حسیب نے اللہ نواز پر اعتماد کرتے ہوئے اس کو بولنگ دی جب اللہ نواز نے گیند ہاتھ میں تھامی تو تمام تماشائیوں کی نظر اللہ نواز پر تھی اللہ نواز نے سات رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو چلتا کیا اور ہارا ہوا میچ اپنی ٹیم کو جتا دیا پوری اعوان شاہین کلب کی ٹیم اور تماشائیوں نے اللہ نواز کو داد دی ♥اللّه پاک مزید عزتوں سے نوازے امین♥