Medical student

Medical student l am a digital creator and a medical student

16/04/2025
16/04/2025
15/04/2024

ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ بھی تھے
مطالعہ پاکستان

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کا چاند بہت بہت مبارک ہو.
اللہ ایسے ہی آپ کو اور آپ کے خاندان والوں کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے.

اسلام علیکم آمید ہے کہ تمام دوست حیرت سے ہونگے میرا  کزن سلمان  نے کل 12 بجے رات کو اکسیڈنٹ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ پیچہل...
02/04/2024

اسلام علیکم آمید ہے کہ تمام دوست حیرت سے ہونگے میرا کزن سلمان نے کل 12 بجے رات کو اکسیڈنٹ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ پیچہلے 18 گھنٹوں سے بے ہوش پڑا ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی اپیل ہے

26/03/2024

ڈیرہ اسمعیل خان
میں اڑتے پتنگوں کو دیکھ کر سوچتا ہوں کہ شاید ڈیرہ انتظامیہ کو بھی پتنگ کی تار سے کٹی ہوئی گردن کا انتظار ہے شاید

26/03/2024

*یوں تو ملیں گے نہیں نایاب ہیں ہم*🤗
*ہاں افطاری پر بلاؤ دستیاب ہیں ہم*🧸🤪

23/03/2024

مسجد کمیٹی سے عرض ہے
27 رمضان کو امام مساجد کو سوٹ (کپڑے) دیتے وقت اس درزی کا پتہ بھی دے دیں جو فارغ ہو اور کپڑے سی دے🥺
اور اگر سوٹ دے ہی رہے ہیں تو کفن بنانے والے کپڑے نہیں بلکہ جو برانڈڈ سوٹ آپ پہن کر گھومتے ہیں وہ مسجد کے امام کو پیش کریں،
نمازی حضرات میں بھی جو لوگ سوٹ یا ہار پھول پر پیسا خرچ کر رہے ہیں ہوتے ہیں انہیں چاہیے امام صاحب کے جو اپنے پھول (بچے ہیں ) انکے لیے کچھ عیدی کے طور پر کیش رقم دے دیں اس دفع اپنی مسجد کے امام صاحب کو مبارکباد میں ایک چھوٹا لفافہ ضرور پیش کریں اور اسکے لیے 27 شب یا عید کا انتظار مت کریں بچے تو سب کو پیارے ہوتے ہیں
آپکا بچہ نئے سوٹ میں اور امام صاحب کے بچے کو نئی چپل بھی میسر نہ ہو تو اندازہ لگائیے ہم اخلاقی طور پر کتنے گرچکے ہیں آپ کی مسجد کا 80% چندہ بھی امام صاحب کی محنت اور کوشش سے آتا ہے
جسکا %20 فیصد بھی اکثر مساجد انہیں بطور سیلری بھی نہیں دے رہے ہوتے
میری تو خواہش ہے
آج سے نئی روایت کا آغاز ہوجائے امام صاحب کو پھولوں کے جو 100 ہار پہنائے جاتے ہیں اس کے بدلے صرف ہار پہنایا جائے اور وہ چاہے ایک ہزار (1000) والا ایک ہی ہار ہو،
100 پھولوں کے ہار سے نوٹو والا ایک ہار اچھا ہے جو انکے کام بھی آئے گا
اور آپکے اس عمل سے دوسروں کو ترغیب بھی ملےگی اور امام صاحبان کا بھلا ہو جائے گا
اس رمضان سفید پوش کی تلاش اپنی نمازوں کے محافظوں میں ضرور کریں
Just

ہر ایک کو کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت چاہے نام ہٹادیں

23/03/2024

Mashallah d i khan me zabardast barish

18/03/2024

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲

17/03/2024

D I khan walo tiktok pr tora support kar do
akw king
I'd hy please support karna

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share