ECC Eagle Cricket Club Dikhan 🦅
Part Time Editor 😇
Tiktok : Eccdik 👑
Whatsaap : (03098924615)
(03159457941)

11/06/2026

“حمید خروٹی، حمید خروٹی، حمید خروٹی!”

ایک ایسا نام جو آج کل ہر میدان میں گونج رہا ہے۔ جہاں بھی جاتا ہے اپنی جارحانہ بیٹنگ اور شاندار کارکردگی سے مخالف بولرز کی خوب کلاس لیتا ہے۔ نوجوانی کے جوش، محنت اور بے مثال ٹیلنٹ کے ساتھ یہ کھلاڑی اس وقت اپنی بہترین فارم میں نظر آ رہا ہے۔ ہر میچ میں اپنی ٹیم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت رہا ہے۔

اللہ پاک حمید خروٹی کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور اسے کھیل کے میدان میں مزید بلند مقام نصیب کرے۔ آمین۔ 🏏✨

05/06/2026

Ishaq Khan

Winning Shot ❤️‍🩹🌸

[Mardan Pull League]

04/06/2026

Shot 🔥❤️‍🩹

Imran Wazir 🫰🏻🤍

01/06/2026

DRS Brand
AVAILABLE AT
Must Visit…….

Imran Wazir Hameed Kharoti

31/05/2026

وہ اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا 🫰🏻

آج بھکر 72 ایم ایل کے میدان میں #مصطفیٰ_حنیف نے تاریخ رقم کر دی۔ پنجاب کی ایک مضبوط ٹیم کے سامنے ڈیرہ کا یہ شہزادہ تنِ تنہا ڈٹ گیا اور اپنی شاندار بیٹنگ سے میچ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔ جب فتح ناممکن دکھائی دے رہی تھی تو #مصطفیٰ_حنیف نے جرات، اعتماد اور غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور میں 31 رنز کا مشکل ہدف حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔
یہ صرف ایک اننگز نہیں بلکہ عزم، حوصلے اور بے خوف کرکٹ کی ایسی داستان تھی جسے شائقین مدتوں یاد رکھیں گے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے اس نوجوان نے ثابت کر دیا کہ بڑے مقابلے بڑے کھلاڑی ہی جیتتے ہیں۔

شاباش مصطفیٰ حنیف، تم نے آج اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 👏🏏🔥

30/05/2026

Classy Buzdar 🤍

Shoaib Buzdar ❤️

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ECC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share