village kawara chukra

village kawara chukra RIZWAN URF MASTER OF EDITOR CHUKRA

Like comment me btao kokar kesa he acha laga ke nahi kiya mera shok Best he ke nahi
10/08/2026

Like comment me btao kokar kesa he acha laga ke nahi kiya mera shok Best he ke nahi

100 comment come fast
10/08/2026

100 comment come fast

سوات کا میٹھا آلو بخارا!سوات ویلی اپنے رسیلے اور میٹھے آلو بخارے کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ٹھنڈی آب و ہوا میں ...
10/08/2026

سوات کا میٹھا آلو بخارا!

سوات ویلی اپنے رسیلے اور میٹھے آلو بخارے کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ہے۔

ٹھنڈی آب و ہوا میں اگنے والا یہ لذیذ پھل گرمیوں میں سوات کے باغات کی شان بڑھاتا ہے۔

کیا آپ نے سوات کا آلو بخارا ٹرائی کیا ہے؟

السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنو ❤️میں ایک عام مزدور ہوں۔ 54 ڈگری کی شدید گرمی میں مزدوری کر کے 1500 کا مہینے کا ...
10/07/2026

السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنو ❤️

میں ایک عام مزدور ہوں۔ 54 ڈگری کی شدید گرمی میں مزدوری کر کے 1500 کا مہینے کا موبائل پیکج لگاتا تھا۔ اور گھر کا باقی سارا خرچہ صرف 2500 روپے سے چلاتا تھا۔ کبھی کبھی تو پورا ہفتہ کام بھی نہیں ملتا تھا کیونکہ دھوپ اتنی تیز ہوتی تھی کہ باہر نکلنا مشکل ہو جاتا تھا۔ گرمی کی وجہ سے طبیعت بھی خراب رہتی ہے اور دماغ پر بہت بوجھ رہتا ہے۔

پھر میں نے سوچا کیوں نہ Facebook پر محنت کروں۔ شاید یہاں سے گھر کا سہارا بن جائے۔ اب میں یہاں بھی ہر مہینے 1500 روپے کا پیکج لگا رہا ہوں۔ بہت مشکل، راتوں کی جاگ اور محنت کے بعد میں نے 60000 منٹ کا چیلنج پورا کیا ہے۔ یہ میرے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔

لیکن بھائیو سچ یہ ہے کہ مونٹائز کے بعد بھی ابھی تک گھر کا خرچہ پورا نہیں ہو رہا۔ ویوز اور فالوور ابھی پورے نہیں ہوئے۔ اسی لیے میں آپ سب سے مدد مانگ رہا ہوں۔

آپ لوگ مجھے 10-10 Star دے دو۔
1 Star صرف 3 روپے کا ہوتا ہے اور 10 Star صرف 30 روپے کے ہیں۔ آپ کے لیے 30 روپے کچھ بھی نہیں، لیکن میرے لیے یہ بہت بڑی مدد ہے۔ آپ کے 3 روپے سے میرے گھر کا چولہا جلتا ہے۔

آپ کی اس چھوٹی سی سپورٹ سے میرا گھر چلے گا اور میں اس 54 ڈگری کی گرمی کے جھٹکے سے بچ جاؤں گا۔ مجھے روز کام نہیں ملتا اس لیے Facebook ہی میری امید ہے۔

اور وعدہ کرتا ہوں، جتنا زیادہ Star مجھے ملیں گے، میں اتنی ہی اچھی ویڈیو بناؤں گا۔
یہ کوئی چیلنج والی ویڈیو نہیں ہو گی۔ میں ایکشن، کامیڈی اور دیہاتی ولاگ ویڈیو بناؤں گا۔ اور جو بھائی سب سے زیادہ Star بھیجے گا، میں اس کے نام سے خاص ویڈیو بنا کر اپلوڈ کروں گا۔

خدارا میری مدد کریں۔ آپ کا 1 Star میری بہت بڑی امید ہے۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے، رزق میں برکت دے اور ہر بیماری سے بچائے۔ جزاک اللہ خیرا 🙏

شکریہ
آپ کا بھائی

10/07/2026

54 ڈگری کی گرمی میں مزدوری کر کے 1500 کا مہینے کا پیکج لگاتا تھا۔
گھر کا خرچہ بھی اسی سے چلاتا تھا۔

اب Facebook پر بھی 1500 لگا رہا ہوں۔ 60000 منٹ کا چیلنج پورا کیا ہے۔

آپ لوگ 10-10 Star دے دو بھائیو۔
1 Star = 3 روپے، 10 Star = 30 روپے
آپ کی سپورٹ سے گھر چلے گا اور گرمی کا جھٹکا نہیں لگے گا 🙏

08/07/2026

ke

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
786M

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when village kawara chukra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share