11/10/2025
ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سکول حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز میں ادا
ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نماز جنازہ میں شرکت
ڈی آئی خان: نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبرپختونخوا، جی اوسی، کمشنر ، ڈی ائی جی اور سول و عسکری حکام کی بھی شرکت
ڈی آئی خان: علی امین گنڈاپور کا شہداء پیکیج کے علاوہ شہید اہلکاروں کے لیے ایک کروڑ اور زخمی اہلکاروں کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان
ڈی آئی خان: آپریشن میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں اور افسران کے لیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان
ڈی آئی خان: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے شہداء کو خراج عقیدت
ڈی آئی خان: پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا پولیس نے ہمیشہ جرأت اور قربانیوں کی مثال قائم کی، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے عزم کو سلام، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: امن و امان کا قیام ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہی ہے، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: ہر سطح پر امن کے لیے مذاکرات اور اتفاق کی راہ اپنائی، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: دہشتگردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: ہمیشہ پولیس فورس کی استعداد بڑھانے کو ترجیح دی، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: پولیس کو جدید وسائل فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: شہداء کے خاندانوں کے لیے خصوصی پیکجز متعارف کرائے، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: پولیس فورس کے حوصلے اور عزم کو ہمیشہ سراہا، علی امین گنڈاپور
پشاور: میرے دور میں پولیس کی ویلفیئر کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا گیا، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: دہشتگردی کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنائی، علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان: پولیس کی بہادری اور قربانیاں ہمیشہ قابل فخر رہیں گی، علی امین گنڈاپور