Abrar gurmani

Abrar gurmani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abrar gurmani, Digital creator, Dera Ismail Khan.

🏛️ Current Role: District President, PML-Q, Dera Ghazi Khan
📊 Focus Areas: Public Welfare | Regional Development | Community Empowerment
📢 Official Page: Updates on party leadership, local initiatives, and civic engagement.
📧 Contact 0306-6536716

07/06/2026

Dr. Abrar Gurmani
🏛️ Current Role: District President, PML-Q, Dera Ghazi Khan
📊 Focus Areas: Public Welfare | Regional Development | Community Empowerment
📢 Official Page: Updates on party leadership, local initiatives
🤝 Working together for a prosperous and progressive Dera Ghazi Khan.

پاکستان مسلم لیگ ق۔سات جون بروز اتوار شام ساڑھے پانچ بجے اجلاس منعقد ہوگا جو کہ شہزادہ سلطان ٹاؤن میں اجلاس ہوگا جس میں ...
06/06/2026

پاکستان مسلم لیگ ق۔سات جون بروز اتوار شام ساڑھے پانچ بجے اجلاس منعقد ہوگا جو کہ شہزادہ سلطان ٹاؤن میں اجلاس ہوگا جس میں تمام دوست اپنی حاضری یقینا بنائیں اور انشاءاللہ تعالی جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے اور بلدیاتی الیکشن کے بارے میں بھی ڈسکس کیا جائے گا ضلعی صدر ڈاکٹر ابرار گورمانی ضلعی جنرل سیکرٹری ملک محمد عمران سٹی صدر فاروخ حسیب قریشی فاروق حسیب قریشی۔سٹی جنرل سیکرٹری محمد یوسف خٹک۔اور تمام دوست بھرپور شرکت کریں اگے کی حکمت عملی طے کی جائے گی

ویپ (V**e) پر پابندی — عوامی صحت کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدمپاکستان میں ویپ کے استعمال پر پابندی کے حکومتی اقدام کا خیرم...
04/06/2026

ویپ (V**e) پر پابندی — عوامی صحت کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدم

پاکستان میں ویپ کے استعمال پر پابندی کے حکومتی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ خصوصاً نوجوان نسل کو نکوٹین کی لت، سانس کی بیماریوں اور دیگر صحت کے خطرات سے بچانے کے لیے ایک مثبت اور بروقت قدم ہے۔

عوامی صحت کا تحفظ کسی بھی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، اور ایسے اقدامات ایک صحت مند، محفوظ اور ذمہ دار معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ہم حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں کو اس اہم فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ تمباکو اور نکوٹین سے متعلق تمام مضر مصنوعات کے خلاف مؤثر آگاہی اور قانون پر عملدرآمد کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

صحت مند نوجوان، مضبوط پاکستان!

**e

سوری ندی کے سنڑ سے کوہ سلیمان کا نظارہ 🌹🌹
04/06/2026

سوری ندی کے سنڑ سے کوہ سلیمان کا نظارہ 🌹🌹

16/05/2026

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar gurmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abrar gurmani:

Share