Jago Paroa

Jago Paroa Jago Paroa official Page

یعقوب علیہ السلام کو یوسف نبی ملانے والے زبیر کی ماں کوں جوان پتر ملا دے💔😭🙏
17/08/2026

یعقوب علیہ السلام کو یوسف نبی ملانے والے
زبیر کی ماں کوں جوان پتر ملا دے💔😭🙏

Jago Paroa عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی زیرِ نگرانی ایل پی جی گیس پلانٹس کے مالکان کے سا...
02/07/2026

Jago Paroa
عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی زیرِ نگرانی ایل پی جی گیس پلانٹس کے مالکان کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ضلع بھر میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے متفقہ فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں تمام پلانٹس مالکان کی مشاورت سے ایل پی جی گیس کا یکساں سرکاری ریٹ 360 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا، جس کا تعین ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی منظوری کے بعد کیا گیا۔ یہ ریٹ پورے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، بشمول تحصیل پروآ میں نافذ العمل ہوگا۔
تحصیل پروآ کے تمام ایل پی جی پلانٹس، ڈیلرز اور دکاندار مقررہ نرخ 360 روپے فی کلوگرام کے مطابق گیس فروخت کرنے کے پابند ہیں۔عوام سے گزارش ہے کہ اگر کوئی دکاندار مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرے تو فوری طور پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پروآ کے دفتر کو اطلاع دیں تاکہ ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پروآ

02/07/2026

سابق وزیراعلی علی امین خان گنڈہ پور
شیرِ ڈیرہ ❤️❤️

19/06/2026

🫡👑👏

23/05/2026

یہ کیا معاملہ ہے تھوڑی رہنمائی فرمائیں

پروا (عارف بلال)تحصیل پروا کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) میں کام کرنے والے سینٹری ورکرز شدید مالی بحران کا شکار ہو ...
05/05/2026

پروا (عارف بلال)
تحصیل پروا کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) میں کام کرنے والے سینٹری ورکرز شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے ہیں، جہاں گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے ان کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہر اور گردونواح کی صفائی کا ذمہ اٹھانے والے یہ محنت کش، جو روزانہ گندگی، نالوں اور کوڑا کرکٹ کے درمیان اپنے فرائض انجام دیتے ہیں، آج خود فاقہ کشی کے دہانے پر کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سینٹری ورکرز کا کہنا ہے کہ چار ماہ سے تنخواہیں بند ہونے کے باعث ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔ بچوں کی تعلیم، علاج معالجہ اور روزمرہ اخراجات پورے کرنا ان کے لیے ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ کئی ملازمین نے بتایا کہ وہ ادھار لینے پر مجبور ہو چکے ہیں جبکہ کچھ کے گھروں میں راشن تک ختم ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم شہر کو صاف رکھتے ہیں مگر ہماری اپنی زندگیاں اندھیروں میں ڈوب چکی ہیں۔”
دوسری جانب سوال یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے TMA پروا کو وقتاً فوقتاً گرانٹس جاری کی جاتی رہی ہیں، جن میں سے بڑی تعداد تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے مختص ہوتی ہے۔ اس کے باوجود اگر بنیادی سطح کے ملازمین اپنی اجرت سے محروم ہیں تو یہ ایک سنگین انتظامی سوال کو جنم دیتا ہے کہ یہ فنڈز کہاں استعمال ہو رہے ہیں۔
مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے نام پر بھی خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آتی، جبکہ TMA پرووا کو مقامی سطح پر منڈیوں، ٹیکسز اور دیگر ذرائع سے بھی آمدن حاصل ہوتی ہے۔ اس کے باوجود مالی بدانتظامی یا شفافیت کی کمی کے الزامات سامنے آ رہے ہیں، جس نے عوامی اعتماد کو متزلزل کر دیا ہے۔
شہریوں اور متاثرہ ملازمین نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر گرانٹس اور مقامی وسائل موجود ہیں تو پھر تنخواہوں کی عدم ادائیگی ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے احتسابی اداروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس صورتحال کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کا تعین کریں
مزید برآں تحصیل میں انتظامی خلا بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق ٹی ایم او کی غیر موجودگی اور عدم فعالیت نے مسائل کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ ایسے میں اسسٹنٹ کمشنر پرووا سے امید کی جا رہی ہے کہ وہ صورتحال کا فوری جائزہ لے کر غریب ملازمین کو ریلیف فراہم کریں اور انتظامی مشینری کو فعال بنائیں۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ صفائی کا نظام کسی بھی شہر کی بنیادی ضرورت ہوتا ہے، اور اس شعبے سے وابستہ افراد کو نظر انداز کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ شہری نظام کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ متعلقہ حکام کب حرکت میں آتے ہیں اور ان محنت کشوں کی داد رسی کیسے کی جاتی ہے، جو خود خاموشی سے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے رہے ہیں۔

Tma Paroa
Deputy Commissioner DIKhan
Ali Amin Khan Gandapur
Sohail Afridi

آخر کون ؟ کب بنے گا؟ پروآ کی آواز؟؟ایک ہی نعرہ علاقائی نمائندہ  #زندہ  #بادعوام کی طاقت کے ساتھ میدان میں اتر آو، نہ کہ ...
28/04/2026

آخر کون ؟ کب بنے گا؟ پروآ کی آواز؟؟
ایک ہی نعرہ علاقائی نمائندہ #زندہ #باد
عوام کی طاقت کے ساتھ میدان میں اتر آو، نہ کہ سیاسی جماعت کی طاقت سے۔

#اعزاز #امتیاز #حیدر #خان #بلوچ
#ملک #فاروق #احمد #پروآ
#اسماعیل #خان #بلوچ
#ملک #ارشد #نوید #پروآ

Address

Tehsil Paroa
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago Paroa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share