18/02/2024
بریکنگ نیوز
ملک کے لیٸے آنے والے 48 گھنٹے اھم قرار
1 ايمرجنسی
2 مارشل لا
3 دوبارہ الیکشن
سپریم کورٹ آف پاکستان کھل گٸی۔ تمام ججز کے چیمبرز کھول دیٸے گٸے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی آمد کا سلسلہ شروع۔
ملک بھر کے تمام اٸیرپورٹس اھم مقامات کا کنٹرول سیکیورٹی فورسسز نے سنبھال لیا۔ ایس ایس یو ،پولیس ، رینجرز ھاٸی الرٹ۔ تمام اھم انٹر نیشنل و نیشنل پریس کلبز اور دیگر جگہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہت بھاری نفری تعینات۔ واٹر کینن گاڑیاں بھی موجود۔
اللہ خیر کرے۔ اللہ رحم و کرم فرماٸے ۔ آمین