Faisal Foundation

  • Home
  • Faisal Foundation

Faisal Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Foundation, Digital creator, .

Faisal Foundation is a Charitable Organization dedicated to helping the poor and uplifting communities through compassion, dignity, and service.📞 Contact/WhatsApp 0340-6790385 Founded by Rajab Ali Faisal Easypaisa (Donations) 0333-0319997

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهہم فیصل فاؤنڈیشن کی جانب سے، آپ تمام اہلِ خیر و اہلِ احساس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہی...
28/07/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ہم فیصل فاؤنڈیشن کی جانب سے، آپ تمام اہلِ خیر و اہلِ احساس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے مشن پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیں اپنے قیمتی عطیات سے نوازتے ہیں۔
ہمیں روزانہ کی بنیاد پر متعدد پیغامات موصول ہورہے ہیں جن میں ہمارے غریب اور مستحق بہن بھائی مالی تعاون کی التماس کرتے ہیں۔ دل رنجیدہ ہو جاتا ہے جب وسائل کی کمی ہمیں ہر ایک فریادی کی فوری اعانت سے محروم رکھتی ہے۔
ہم آپ کے حضور ایک مؤدبانہ التماس پیش کرتے ہیں:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ کارِ خیر وسعت اختیار کرے، اور ہر بے بس تک ہماری رسائی ہو، تو ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
"جو کسی مؤمن کی دنیاوی تنگی کو دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی مشکلات آسان فرما دے گا۔"
(حدیثِ مبارکہ)

یقین جانئے، آپ کا ایک چھوٹا سا حصہ کسی یتیم کے چہرے پر مسکراہٹ، کسی بیوہ کے دل کو سکون، اور کسی بھوکے کو دو وقت کی روٹی فراہم کر سکتا ہے۔

اگر آپ مالی تعاون سے قاصر ہیں، تو ہماری آواز کو دوسروں تک پہنچائیے، ویڈیوز شیئر کیجئے، اور فاؤنڈیشن کے مشن کو عام کیجئے۔
لیکن اگر ربِ کریم نے آپ کو وسعت عطا فرمائی ہے، تو اس نعمت کو بانٹ کر آزمائش میں مبتلا افراد کا سہارا بنیے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی فلاح عطا فرمائے، اور آپ کے ہر قدم کو صدقہ جاریہ بنائے۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً، وبارک اللہ فیکم۔

اسی دفتر کی یہ اوریجنل تصویر ہے جہاں وہی کرسی، وہی ٹیبل، وہی اسٹینڈ موجود ہے، فوٹو شاپ کے ذریعے ملک ریاض کی تصویر لگانے ...
17/02/2024

اسی دفتر کی یہ اوریجنل تصویر ہے جہاں وہی کرسی، وہی ٹیبل، وہی اسٹینڈ موجود ہے، فوٹو شاپ کے ذریعے ملک ریاض کی تصویر لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share