Saraiki Waseb Tv

Saraiki Waseb Tv ❤مٹھے اور پیارے سرائیکی, پنجابی دوستو دیہات کے کلچر کو اجاگر کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں🌹
(2)

چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان روڈ کے دونوں اطراف درختوں🌲 کا خوبصورت نظارہ اگر تمام سڑکوں پر ایسے درخت ہوں تو گرمی کی شدت میں...
09/07/2025

چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان روڈ کے دونوں اطراف درختوں🌲 کا خوبصورت نظارہ اگر تمام سڑکوں پر ایسے درخت ہوں تو گرمی کی شدت میں کمی آسکتی ہے ۔


سیالکوٹ کینٹ میں سڑک پر لگے جامن کے درختوں کے نیچے جگہ جگہ یہ خوبصورت انتظام کیا ہے۔یہ سڑک سے گزرتے راہگیروں کے لئے بلکل...
06/07/2025

سیالکوٹ کینٹ میں سڑک پر لگے جامن کے درختوں کے نیچے جگہ جگہ یہ خوبصورت انتظام کیا ہے۔

یہ سڑک سے گزرتے راہگیروں کے لئے بلکل فری ہے۔

لوگ رک کر اپنی ضرورت کے مطابق جامن اٹھا کر کھاتے بھی ہیں اور ساتھ بھی لے جاتے ہیں۔

اس طرح جامن سڑک پر گر کر ضائع بھی نہیں ہوتے اور لوگ فری میں جامن انجوائے بھی کرتے ہیں اور ہمیں دعائیں بھی دیتے ہیں۔

آپ بھی اپنے اپنے شہر میں اس نیک کام کو کاپی کر سکتے ہیں۔

28/06/2025

ٹور پر جانے سے پہلے یہ کام لازمی کریں ؟؟؟
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔

08/06/2025

تمام ناظرین اور خصوصا پردیسی بھائیوں کو بکرا عید کی دلی مبارکبادی گاؤں میں بکرا عید کے خوبصورت مناظر عید نماز کی ادائیگی سے لیکر جانور کے قربان کرنے تک

06/06/2025

6.6.2025 پہاڑپور منڈی کے حالات

02/06/2025

ملک فیاض کی شادی خانہ آبادی
گاؤں کے لوگ کس طرح شادی کی خوشی مناتے ہیں

بلکل جی ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے
30/05/2025

بلکل جی ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے

27/05/2025

۱۹۷۰میں میٹرک کرنے والے بزرگ کی انگلش سنیں آپ نے میٹرک کس سال میں کی کمینٹ میں لازمی بتائیں

22/05/2025

شادی خانہ آبادی برادر محترم ڈاکٹر نعمان اور سیکرٹری عرفان کی شادی کی شاندار تقریب ڈیرا اسماعیل خان سٹی کے مشہور رواج مارکی شادی ہال میں منائی گئی، جس میں دوستی اور پیار کی بھرپور ظاہری شکل دیکھنے کو ملی۔ دوستوں نے ایک رات قبل مہندی لگانے کا پروگرام بنایا، جس میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے لگائے گئے۔ اس شادی میں گاؤں اور شہر دونوں کے رسم اور رواج نظر آئے، جو ایک یادگار ولاگ کا حصہ بن گئے۔

14/05/2025

گاؤں میں شادی کی تقریبات کے موقع پر برادری والوں کی امدادی کوششیں، دوستوں کی جانب سے مہندی لگانے کی रसمیں اور شغل میلہ کا انعقاد ایک خوشگوار منظر پیش کرتا ہے

06/05/2025

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Waseb Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share