
25/01/2024
Breaking News
پی کے 115 پر پی ٹی آئی امیدوار روشن بی بی کرین پارٹی کے نامزد امیدوار فریدون خان گنڈاپور کے حق میں دستبردار پی ٹی آئی کی جانب سے پی کے 115 پر فریدون خان کو مکمل حمایت و سپورٹ کا اعلان اس موقع پر سردار فریدون خان گنڈاپور ، سابق صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین خان گنڈاپور ، تحصیل درازاند پی ٹی آئی کابینہ کے کارکنان
سابق میئر کنڈیڈیٹ سہیل خان شیرانی و علاقہ معتبرین حافظ ملک ولی داد خان شیرانی مشر حاجی محمد خان صاحب شیرانی محترم مولانا گل محمد صاحب شیرانی جناب مہرام الدیں شیرانی ملک محمد صدیق شیرانی اور محمد قاسم شیرانی موجود تھے