Dil Ka Sakon

Dil Ka Sakon ِجِیو اَور جِینے دو ، 🙏 اِسی کا نام ھے زِندَگی۔
🌹🌷🌱🌻🐝🌺🏵🐜💐🌾🌿🍂🌷

With Jyoti Shree Dey – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
28/05/2025

With Jyoti Shree Dey – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

04/05/2025
31/03/2025

K8 Wireless Microphone Kaise Use Kare

Eid Mubarak Everyone
31/03/2025

Eid Mubarak Everyone

03/02/2025

دولت ایک ایسی چیز ھے جو کسی دوسرے انسان کی مجبوریاں تک خرید لیتی ھے😢

اگر آپ غلط ٹرین پر سوار ہوجاتے ہیں، تو آپپہلے اسٹیشن پر اترنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ جتنا فاصلہ ہوگا ، واپسی اتنی مہنگی ہو...
25/01/2025

اگر آپ غلط ٹرین پر سوار ہوجاتے ہیں، تو آپ
پہلے اسٹیشن پر اترنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ جتنا فاصلہ ہوگا ، واپسی اتنی مہنگی ہوگی۔⚡

25/01/2025

یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے کٸ جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے تسلی دینے والے تو تسلی دیتے رہتے ہیں مگر وہ کیا کرے جس کا بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے.

23/01/2025

اصلاحی اقوال
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں
کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے..!
حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور اُن کے رویوں سے ہی ملتے ہیں، اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...!!

23/01/2025

رزقِ حلال کمانا اتنا آسان نہیں ھوتا😥
23/01/2025

رزقِ حلال کمانا اتنا آسان نہیں ھوتا😥

"اچھے لوگ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ خود کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔"
22/01/2025

"اچھے لوگ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ خود کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔"

Address

Karachi

Telephone

+923432979775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Ka Sakon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil Ka Sakon:

Share