Jamshaid Mukhtar

Jamshaid Mukhtar "اسلامی میڈیا، سوشل ایکٹیوزم، اور حق کی آواز! دین، شعور اور مثبت تبدیلی کے لیے ہم کے ساتھ جڑیں۔"

29/06/2025

ترقی تو ہو رہی ہے،
مگر عوام کا صبر بھی آزمایا جا رہا ہے!
ڈیرہ والو کی آواز، جمشد مختار کے ساتھ 🎤"

#جمشیدمختار
#ڈیرہاسماعیلخان



#مقامیصحافت
#اردوویڈیو







#

10/06/2025

🎬 اپنا لوگو ویڈیو میں زندہ کریں!
✨ انتہائی مناسب فیس کے ساتھ!

آپ کا لوگو صرف تصویر نہیں — یہ آپ کی پہچان ہے!
اب بنائیں اسے متاثر کن انیمیشن کے ساتھ، جو ویڈیوز کی شروعات یا اختتام پر پروفیشنل تاثر دے۔

✅ یوٹیوبرز
✅ کاروباری افراد
✅ اسلامی یا تعلیمی چینلز
✅ ایڈورٹائزنگ ویڈیوز

📌 اپنا لوگو بھیجیں، اور چند گھنٹوں میں ویڈیو کے لیے تیار لوگو حاصل کریں!۔

📲 رابطہ کریں: 03035425073
📦 محدود وقت کے لیے ڈسکاؤنٹ!!
#لوگوڈیزائن
#ویڈیوانٹرو


#یوٹیوبرز





#ویڈیوایڈیٹنگ








01/06/2025

چھوٹا عمار خان یاسر Ammar Khan Yasir Vlogs آپ سے مخاطب ہے! 📣
بولو پروپگنڈا کرنے والو! اب بھی نہیں ڈرتے؟
جب زبان چھوٹی ہو مگر بات بڑی ہو، تو سمجھ لو کہ صحافت زندہ ہے 😄

#عمارخانیاسر #جمشیدمختار #ویڈیووائرل

31/05/2025

Hidayah - Muslim Social Media

فیس بک کے متبادل کے طور پر مسلم ایپ۔
بہترین اور ایڈوانس فیچرز کے ساتھ اس میں آپ محرم رشتوں کو الگ کیٹاگری میں شامل کر سکتے ہیں اور اوقات صلات اور تلاوت کے آپشن بھی موجود ہیں۔
اس وقت کی ریٹنگ 4.8/5 اسٹار ہو چکی ہے۔
لنک پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

✍️ شہباز علی

30/05/2025

پاکستان کا افغانستان میں اپنے سفارتخانے کو سفیر کی سطح پراپ گریڈ کرنے کا اعلان
اس سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید بہتر ہونے کی توقع

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshaid Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share