09/10/2025
15 دن کی دلہن دنیا سے رخصت 💔
یہ پوسٹ بیٹیوں والوں پر ایک قیامت سے کم نہ ہو گی ۔حافظ قرآن رخصار کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے 15 دن پہلے ماں باپ بھائیوں نے شادی کی الطاف نامی نوجوان کے ساتھ۔
8 پہلے رشتہ کی بات چلی اس عرصے کے دوران دلہن کے ماں باپ ہر موقع پر یعنی جو تہوار بھی آیا بیٹی کے سسرال والوں کو کپڑے وغیرہ دیتے ریے نئے سوٹ کھانے پینے کی اشیاء سب کرتے رہے کبھی بیٹی کے سسرال خالی ہاتھ نہ گئے کہ کہی سسرال والے ناراض نہ ہو جائیں
چند روز قبل رخصار کے بھائی کو خاوند الطاف نے کال کی کہ رخصار کی طبیعت خراب ہے فوری فلاں ہسپتال پہنچنے بھائی پریشان ہسپتال پہنچنے پر پتا چلا بہن نے تیزاب پیا ہے شوہر سچ نہیں بتا رہا تھا لیکن پھر جب رخصار کو تھوڑا ہوش آیا زبان جو کے پہلے ہی جل چکی تھی بھائی کو اشارہ میں سمجھایا نہ سمجھ آنے پر کاغذ پر سب لکھ کر بتاتا یہ تیزاب مجھے سسرال والوں نے پلایا ہے جس میں ساس،نند اور شوہر شامل ہے غصہ اس بات پر تھا تم 2 دن بعد گھر سے واپس آئی ہو تمھارے گھر والوں نے شادی پر میرے خاندان والوں کو کپڑے کیوں نہیں دئے 💔💔
اب آپ بتائیں بیٹیوں کے ماں باپ کیسے اس معاشرے پر یقین کرے ؟کیسے بیٹیوں کی شادی کرتے وقت نہ گھبرائے معاشرے میں اس حد تک گراوٹ آ چکی ہے
بدقسمت دلہن جانبر نہ ہو سکی دنیا چھوڑ گئی ۔شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا اس بے شرم کو کیا سزا دی جائے
کمنٹ میں بتائیں