Daman News دامان نیوز

Daman News  دامان نیوز This Platform Which Provides Quick News Reports & Information About Current Affairs in Details. Covering Event's

08/08/2025
08/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کی بڑی کامیابی یوسی 4 میں جمیعت علماءاسلام و کفیل نظامی کی اہم وکٹ اڑا دی، راجپوت برادری کے مشر حاجی لعل بادشاہ اپنے گھر والوں اور عزیزواقارب و دوستوں کے ہمراہ وزیراعلی علی امین خان کے فوکل پرسن نواز خان اور سیکرٹری گل زمان کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، اس موقع پر فوکل پرسن عادل یسین، چوہدری شکیل اور ناظم عابدعلی پنوں بھی موجود تھے

08/08/2025

سیکورٹی فورسز نے لاہور کے قرریب بھارتی ڈرون گرا دیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا، ابتدائی طور پر ڈرون سرویلنس لگتا ہے اور اس میں کوئی بارود نہیں تھا۔

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن بےنقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت
07/08/2025

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن بےنقاب کرنے والے ستیہ پال کی پراسرار موت

07/08/2025

کے پی وزیر اعلیٰ ہاؤس سے اہم افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری
مزید تین لوگوں کو تبدیل کر دیا گیا

06/08/2025

06/08/2025

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی کال پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بارے ڈیرہ اسماعیل خان میں پرامن احتجاجی تاریخی ریلی، ہزاروں افراد سمیت سینکڑوں خواتین کی شرکت، ریلی کے خوبصورت مناظر جو دامان کی آنکھ سے محفوظ بنائے گئے

:شکریہ ڈیرہ اسماعیل خان*"وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی آمین خان گنڈہ پور کی خصوصی ہدایت پر 5 اگست کو ڈیرہ اسماعیل خا...
06/08/2025

:
شکریہ ڈیرہ اسماعیل خان
*"وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی آمین خان گنڈہ پور کی خصوصی ہدایت پر 5 اگست کو ڈیرہ اسماعیل خان میں نکالی جانے والی ریلی ایک تاریخی اور عظیم الشان عوامی مظاہرہ تھا۔ اس تاریخی احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کرنے پر میں تمام پارٹی ورکرز، ووٹرز، سپورٹرز، اور اہلِ ڈیرہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے شدید گرمی کے باوجود اپنے جوش و جذبے سے ثابت کیا کہ ہم عمران خان اور علی آمین گنڈہ پور کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔*

05/08/2025

وزیرِ اعلیٰ علی امین خان کی عمران خان کی رہائی بارے احتجاجی کال، سٹی ٹو کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر کنڈی برادران کی نیندیں اڑا دیں، کامران شاہ، حاجی حسن کھر اور کے بی بلوچ کی قیادت میں ریلی مرکزی ریلی میں آکر شامل

05/08/2025

ایک بار پھر ثابت ہوا ڈیرہ کے عوام علی برادران کے سنگ
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی کال پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بارے ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر عمرامین خان گنڈاپور اور فوکل پرسن نواز خان اور گل زمان کی قیادت میں پرامن احتجاجی تاریخی ریلی، ہزاروں افراد سمیت سینکڑوں خواتین کی شرکت، ریلی کے خوبصورت مناظر جو دامان کی آنکھ سے محفوظ بنائے گئے

05/08/2025

وزیراعلی علی امین خان کی کال پر بانی عمران خان کی رہائی کے لئیے دی جانے والی کال پر ڈیرہ اسماعیل خان سے نکالی جانے والی ریلی جی پی او چوک سے سٹی میئر عمرامین خان اور فوکل ہرسن نواز خان کی قیادت میں گزر رہی ہے

Address

Cantt Market Near Pam Beech Hotel
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daman News دامان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share