Dera Live Urdu

Dera Live Urdu ہمیشہ سَچ کے ساتھ�

17/10/2024

اِس آیت کریمہ سے قادیانیوں سمیت بہت لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اِس لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

15/10/2024
15/10/2024

‏وفاقی حکومت نے ہم سے باضابطہ رابطہ کر کے یقین دھانی کروائی ہے کہ عمران خان صاحب کی معالج تک رسائی کو بحال کرتے ہوئے کل صبح ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے دی جانے والی اس گارنٹی پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد میں کل کے پرامن احتجاج کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر

11/10/2024

پشتون عوامی عدالت جمعہ نماز کے مناظر







11/10/2024

منظور پشتین کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو، ہر حال میں آج پُر اَمن جرگہ منعقد کرانے کا اعلان




ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کے لیے ہمارے اِس نیوز پیج لائک اور فالو کریں۔شکریہ
10/10/2024

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کے لیے ہمارے اِس نیوز پیج لائک اور فالو کریں۔شکریہ








10/10/2024

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک و دنیا بھر کی اہم خبروں کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کریں ۔شکریہ








Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Live Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share