Rehmani Khal News D.i khan

Rehmani Khal News D.i khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmani Khal News D.i khan, Media/News Company, Dera Ismail Khan.

خاس طور پہ گاؤں( رحمانی خیل )اور آس پاس کے علاقوں کی ہر خاس وہ آم کی خبر کیلئے اس پیج کو
( Follow ) اور ( like )
.............کرو .... ..... ...... ...........👇....................................

02/08/2025

سربند لنگرخیل لکی مروت میں بچوں کو راکٹ گولہ مل کر کھیلتے ہوئے پانی کی تلاب میں پیھنکتے ہوئے پٹ گیا۔چاربچےشھید متعدد زخمی ۔ں

01/08/2025

لاھور میں زلزلہ
۔۔۔شدت 5.1. مرکز باجوڑ..
اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ -

ویلڈن رحمانی خیل یوتھ ویلڈن ناظم عبداللہ :🛑ہمارا 200KV ٹرانسفارمر بالآخر محلے میں پہنچ گیا، جو صرف ایک مشین نہیں، بلکہ ر...
01/08/2025

ویلڈن رحمانی خیل یوتھ ویلڈن ناظم عبداللہ :🛑

ہمارا 200KV ٹرانسفارمر بالآخر محلے میں پہنچ گیا، جو صرف ایک مشین نہیں، بلکہ رحمانی خیل کے نوجوانوں کی یکجہتی، خلوص اور مسلسل محنت کی زندہ مثال ہے۔

خصوصی شکریہ: عبداللہ ناظم صاحب , جنہوں نے ذاتی طور پہ ہمارا ساتھ دیا اور اس پروجیکٹ کی منظوری کروائی۔
رحمانی سپیشل کمیٹی ٹیم – جنہوں نے ہر قدم پر ذمہ داری، صبر اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
اور ہمارے تمام معزز محلہ مکین ، جنہوں نے صبر، حوصلے اور تعاون سے اس خواب کو حقیقت بنایا۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارا یہ اتحاد، جذبہ اور خیر کی نیت ہمیشہ قائم رکھے۔
یہ کامیابی ہماری پہلی سیڑھی ہے، ان شاء اللّٰہ آگے اور بھی ترقی اور فلاحی کام ہمارا مقدر بنیں گی۔

Rehmani Khal News D.i khan

31/07/2025

سیکیورٹی فورسسز نے تھانہ میریان کے حدود میں کمانڈر قاری نیاز کا گھر بارودی مواد سے اڑادیا۔۔

بنوں تھانہ میریان کے حدود میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس  بیسڈ آپریشن :🛑بنوں تھانہ میری...
31/07/2025

بنوں تھانہ میریان کے حدود میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن :🛑

بنوں تھانہ میریان کے حدود نورڑ میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن جاری ہے۔
ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی اپنی سپیشل پولیس ٹیم کے ہمراہ آپریشن میں بذات خود موجود ہیں۔
آپریشن کے دوران مختلف مقامات پر سخت ناکہ بندیاں قائم کی گئیں جبکہ شرپسند عناصر کے ممکنہ ٹھکانوں پر مؤثر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
شرپسند عناصر نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور آپریشن کی وجہ سے علاقے سے راہِ فرار اختیار کی ہے۔ تاہم سیکورٹی فورسز شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے پر عزم ہیں اور بھر کاروائی جاری ہے ۔
آپریشن کا مقصد علاقے کو شرپسندوں کے وجود سے پاک کرنا اور پائیدار امن کو یقینی بنانا ہے۔

ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی نے اس موقع پر واضح کیا کہ بنوں کو ہر حالت میں شرپسند عناصر سے پاک کرکے امن کا گہوارہ بنایا جائے گا اور قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔
ہمارے جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار
اور الرٹ ہیں۔

Rehmani Khal News D.i khan

ڈی ایس پی پہاڑپور کا تبادلہ :🛑 (DSP) عابد اقبال خان کو ڈی ایس پی     پہاڑپور تعینات کر دیا گیا۔ زرائع Rehmani Khal News ...
31/07/2025

ڈی ایس پی پہاڑپور کا تبادلہ :🛑

(DSP) عابد اقبال خان کو ڈی ایس پی
پہاڑپور تعینات کر دیا گیا۔ زرائع

Rehmani Khal News D.i khan

28/07/2025

آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے ۔ مراد سعید

ریسٹ ایریا رحمانی خیل پر ہونے والی ڈکیتی میں ملوث افراد کی شناخت اور معلومات میں مدد درکار :🛑سی پیک ریسٹ ایریا  رحمانی خ...
28/07/2025

ریسٹ ایریا رحمانی خیل پر ہونے والی ڈکیتی میں ملوث افراد کی شناخت اور معلومات میں مدد درکار :🛑

سی پیک ریسٹ ایریا رحمانی خیل میں گزشتہ رات
ڈکیت داخل ہوئے اور ایک بے گناہ چوکیدار کو شہید کر دیا, ڈکیتی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے , یہ ایک ظلم اور بزدلانہ حرکت ہے۔
CCTV فوٹیج سے حاصل کردہ تصویر میں ان افراد میں سے ایک کا چہرہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔

براہِ کرم اس شخص کو غور سے دیکھیں، اگر کسی کو اس کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوراً مقامی پولیس یا رحمانی خیل اور کٹہ خیل کمیٹی سے رابطہ کریں۔
آپ کی مدد سے انصاف ممکن ہے۔

براہ کرم پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ
مجرم قانون کی گرفت میں آ سکے۔

Rehmani Khal News D.i khan

تھانہ پنیالہ شہید نواب خان میں بڑا تبادلہ :🛑ڈی ایس پی سلیم خان بلوچ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ٹانک سے ٹرانسفر ہو کر  ڈی ایس پی...
22/07/2025

تھانہ پنیالہ شہید نواب خان میں بڑا تبادلہ :🛑

ڈی ایس پی سلیم خان بلوچ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ٹانک سے ٹرانسفر ہو کر ڈی ایس پی تھانہ پنیالہ شہید
نواب خان تعینات کردیا گیا ہے .

Rehmani Khal News D.i khan

افسوس ناک خبر :🛑ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کلاچی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 02 پولیس اہلکار شہیدپولیس اہلکار تھا...
16/07/2025

افسوس ناک خبر :🛑

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کلاچی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 02 پولیس اہلکار شہید

پولیس اہلکار تھانہ سے سودا سلف کیلئے باہر شہر کی طرف جارہے تھے

نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کرکے دونوں اہلکاروں
ھیڈ کانسٹیبل غلام محمد المعروف جی ایم
سکنہ بہادری حال پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان اور سپاہی شہزادہ لکی مروت گاؤں ابا خیل
کو شہید کردیا

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ڈیرہ CTD و پولیس ٹیموں موقع کی جانب روانہ ہوگئے

پولیس نے علاقہ کو فوری طور پر گھرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔ترجمان ڈیرہ پولیس

شہید ہونےوالے ہیڈکانسٹیبل غلام محمد اور کانسٹیبل شہزاد دونوں ایکس سروس مین تھے ۔ ترجمان ڈیرہ پولیس

Rehmani Khal News D.i khan

09/07/2025

😭 افسوسناک خبر براۓ گمشدگی 😭😥
وانڈہ لومہ جمالی (رحمانی خیل ) کی ایک گونگی لڑکی,ذہنی طور پر کمزور ہے ، عمر تقریباً 15سال ہے ، جو اللّه نور فوجی اورحاجی غلام جان کی پوتی ہے ،کل عصر سے گھر سے غائب ہے ۔
اگر کسی کو کسی قسم کی معلومات ہو تو ان نمبرات پر رابطہ کریں ۔
0313_9304115, 0311_0962602
پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ share کریں ۔جزاک اللّٰه

Rehmani Khal News D.i khan

09/07/2025

رحمانی خیل سے علان فوتگی اور علان جنازہ :🛑

رحمانی خیل میں ایک بار پھر خون کی ہولی آفریدی گروپ اور نامعلوم افراد میں رات کے تین بجے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ، اب تک کے اطلاعات کے مطابق آفریدی گروپ کے تین افراد قتل ہونے کی تصدیق ہوگئی , محمد سلیم ، نعمت اور زاہد فائرنگ کے نتیجے میں اس دنیا میں نہیں رہے , اللہ تعالیٰ مرحومین کی بے حساب بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ,
آمین ثم آمین
رحمانی خیل میں وفات ہونے والے مرحومین کا نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ( دولت خیل چوک ) رحمانی خیل میں ادا کی جائے گی .

ٹولو تہ آپیل دہ چے رحمانی خیل امن پارا دعا اوکو آؤ پورا پورا کوشش اوکو چے اللہ پاک امن راولی دہ خلق یہ چہ بچی دی سرف تماشے باندے ذندگی مہ تیرا وہ چہ کوشش وکہ اللہ دے پارا ,ٹول کوشش وکو خاص کار رحمانی خیل اؤ دہ نورو کلو تہ میں ہا اپیل دہ چے دہ ورجے پہ ہر کلی راتلے سی

Rehmani Khal News D.i khan

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmani Khal News D.i khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share