DSK News

DSK News DSK News page.�����

30/07/2025

درجن فوجی آپریشن کیے ہیں، دو سو اور بھی کرلے، پختونخوا میں دہشتگردی کی خاتمہ کا حل #فوجی طاقت اور #فوجی ذہنیت نہیں ہے۔

Before eating KFC, McD & Dominos remember these faces 😭🇵🇸💔Beautiful cabin crew 🥺💔Scarlett Johansson
28/07/2025

Before eating KFC, McD & Dominos remember these faces 😭🇵🇸💔Beautiful cabin crew 🥺💔
Scarlett Johansson






انتہائی دردناک خبر 😭 😭 😭 سیالکوٹ : انتہائی  بے رحمانہ قتل تھانہ صدر کے علاقہ بھیکو چھور میں کمسن بہن بھائی کا اندوہناک ق...
28/07/2025

انتہائی دردناک خبر 😭 😭 😭
سیالکوٹ : انتہائی بے رحمانہ قتل
تھانہ صدر کے علاقہ بھیکو چھور میں کمسن بہن بھائی کا اندوہناک قتل ،ڈی پی او سیالکوٹ کا فوری نوٹس ،گزشتہ رات ایک شہری کاشف علی کے دو کمسن بچے لاپتہ ہو گئےکاشف علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی 6 سالہ بیٹی ام کلثوم اور 3 سالہ بیٹا وارث اچانک گھر سے غائب ہو گئے ہیں اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ نمبر 2131/25 درج کر کے بچوں کی تلاش کا آغاز کیاافسوسناک طور پر آج صبح دونوں معصوم بچوں کی لاشیں گاؤں کے قریبی قبرستان سے برآمد ہوئیں واقعہ نے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی ہے جبکہ اہل علاقہ شدید غم و غصے کا شکار ہیں۔ڈی پی او سیالکوٹ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری روانہ کر دی ہے اور تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے پولیس کی جانب سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور مقامی لوگوں سے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیںمزید تفتیش جاری ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو جلد قانون کی گرفت
لایا جائے گا

28/07/2025

مظفر آباد آزاد کشمیر ہو کیا رہا ہے یہ پولیس ہی پولیس پہ ٹوٹ پڑی

28/07/2025

انتہائی افسوسناک واقعہ ہے کراچی کے سمندر کنارے میں دو لاش پڑے ہوئے ہیں جن میں ایک خاتون اور ایک مرد کی ہے بتایا جارہاہے ان دونوں کو گاڑی میں لاکر بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل کیا ویڈیو میں دردناک مناظر
_______\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\||\\\\

کراچی: سی ویو کے مقام سے ملنے والی مرد و خاتون کی لاشوں کا معاملہ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی گزشتہ روز کومل نے وزیراعلی سندھ سے پسند کی شادی کے بعد خاندان کی جانب سے دھمکیوں پر تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی تھی بلوچستان کے بعد کراچی میں بھی پسند کی شادی کرنا جرم بن گیاڈالمیا شانتی نگر کی رہائشی 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاکومل نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ "گھر والے جانی دشمن بن گئے ہیں"ہم نے اپنی مرضی سے پسند کی شادی کی، کوئی جرم نہیں کیا" "گھر والوں نے اغوا کے جھوٹے مقدمے درج کروائے" — عدالت سے مقدمہ سی کلاس قرارہمیں عدالت بھی جانے نہیں دیا جا رہا" — شادی شدہ جوڑے کا ویڈیو بیان متاثرہ لڑکی کی وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے تحفظ کی اپیلاگر تحفظ نہ ملا تو ہمیں بھی بلوچستان کے جوڑے کی طرح مار دیا جائے گامیرے گھر والے مالی و سیاسی طور پر طاقتور ہیں" — ویڈیو بیان خدارا میری مدد کریں، ورنہ ایک اور بیٹی جان سے جائے گی" — م ویڈیو بیان میں این جی اوز اور ویلفیئر اداروں سے مدد کی اپیل میری آواز اعلیٰ حکام تک پہنچائی جائے" — لڑکی کی فریاد دونوں کی لاشیں مل گئی

28/07/2025
افسوسناک خبر 😭 😭 😭ڈیرہ اسماعیل خان لغاری گیٹ پر فائرنگ میں منشی جاوید جان کی بازی ہار گئے ہسپتال ذرائع
28/07/2025

افسوسناک خبر 😭 😭 😭
ڈیرہ اسماعیل خان لغاری گیٹ پر فائرنگ میں منشی جاوید جان کی بازی ہار گئے ہسپتال ذرائع

27/07/2025

😭😰

24/07/2025

استغفر اللہ 😭
گلگت میں اس وقت حالات خراب ہونا شروع ہو گئے ہیں
ایک عجیب قسم کا فلڈ آپ دیکھ سکتے ہیں اس وقت گلگت سے گزر رہا ہے 😓
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے 🤲آمین ثم آمین

24/07/2025

😭😭😰

تحریک انصاف کے ناحق قید لیڈرز کا غیر قانونی سزاؤں پر ردِعمل:
24/07/2025

تحریک انصاف کے ناحق قید لیڈرز کا غیر قانونی سزاؤں پر ردِعمل:

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share