26/04/2026
افسوس ناک خبر۔
بھکّر
بستی چانڈیہ مٹھو بنڈو نوتک نشیب بھکّر رقبے کے تنازعے پر شدید فائرنگ کے نتیجہ میں 7 افراد موقع پر جاں بحق 😭😭
سب ماموں زاد اور پھوپھا زاد کزن ہیں
مرنے والوں میں 3 سگے بھائی بھی شامل 😭😭😭