News Time نیوز ٹائم

News Time  نیوز ٹائم information

17/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
محلہ جوگیانوالہ میں 5 سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیو بنائی گئی
ویڈیو وائرل /ملزمان گرفتار

12/09/2025

"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کا تیسرا درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں.۔۔
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
جوتا بدلے اور خوش رہنے کی کوشش کریں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے

12/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
قریشی موڑ مویشی منڈی میں ڈکیتی،80لاکھ کے قریب رقم سے پنجاب کا بیوپاری محروم،بیوپاری پاوں میں فائر لگنے سے زخمی، منڈی زرائع

08/09/2025

ارمان پورے ہونے کے بعد پیش خدمت ہے
ڈیرہ کے ناشکرے لوگ
😂

08/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا اپنے قائدین کے حکم پر محمود خان اچکزئی اور سردار اختر مینگل پر ہونیوالے حملے کیخلاف ڈیرہ پریس کلب کے باہر احتجاج شرکاء کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کے دو ستمبر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم ہر محاذ پر ملکی دفاع کی خاطر اپنے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے-

07/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث تمام شہر کی گلیوں میں پانی جمع واسا حکام فوری امدادی سرگرمیاں شروع کریں

04/09/2025

ممبر قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میانخیل ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان /فلڈ سے ہونیوالے نقصان کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے اعلان کے بارے بتاتے ہوئے۔

31/08/2025

ڈیرہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے اللّٰہ رحم کرے

اعلان گمشدگی۔                           زیر نظر تصویر 2 معصوم بچوں کی ہیں  11سالہ عبادت اللہ  اور 14سالہ ارسلان یہ دونوں...
31/08/2025

اعلان گمشدگی۔ زیر نظر تصویر 2 معصوم بچوں کی ہیں 11سالہ عبادت اللہ اور 14سالہ ارسلان یہ دونوں مدرسہ گرہ اخوند زادہ کے طالب علم ہیں گزشتہ ایک ہفتے سے مدرسہ سے آتے یاجاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے ہیں ان کی گمشدگی سے متعلق تھانہ چودھوان میں رپورٹ درج کر دی گئی ہے ان سے متعلق اگر کسی کو کچھ علم ہو تو فوٹو پر درج نمبر پر اطلاع دے کر مشکور فرمائیں رابطہ 03481973412 اور 03706381877

26/08/2025

واہ رے تبدیلی واہ رے تیرے ارمان
ڈیرہ اسماعیل خان ڈگری کالج فیڈر مدنی ٹاؤن کی آج چوتھے روز بھی بجلی بحال نا ہوسکی علاقہ مکینوں کے مطابق واپڈا حکام بجلی بحال کرنے کے پیسے طلب کررہے ہیں مساجد اور گھروں میں پانی ناپید ہوچکا کیا علاقے کا کوئی پرسان حال نہیں !
اعلیٰ حکام نوٹس لیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں طو فا نی ہوا سے مکانات کی چھتیں گرنے اور مختلف حادثات سے 8 افراد جا نبحق ہو گئے۔ جبکہ  47 افراد زخم...
24/08/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں طو فا نی ہوا سے مکانات کی چھتیں گرنے اور مختلف حادثات سے 8 افراد جا نبحق ہو گئے۔ جبکہ 47 افراد زخمی ہو گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ شب طوفانی ہوا سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئ ہے، تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ظفر آباد کالونی اور تحصیل پہاڑپور کے علاقہ لاڑ میں آٹھ افراد جاں بحق ھوۓ۔

جن میں سے 5 تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان اور 3 تحصیل پہاڑپور سے ہیں۔جبکہ
47 افراد زخمی ہوئے،

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان عبدالناصر خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈیرہ اور اسسٹنٹ کمشنر سید ارسلان نے دیر رات تک ہسپتالوں کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشنز کی نگرانی کے ساتھ ساتھ زخمیوں کی عیادت کی۔ انہوں نے متاثرین کے لیے بہترین طبی سہولیات کے حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔

24/08/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں رات کو شدید آندھی جل تھل کے بعد صبح کی صورتحال نقصان کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔

Address

Aashiyana Shopping Centre D I Khan
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Time نیوز ٹائم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Time نیوز ٹائم:

Share