Parova Media Network

Parova Media Network News Update

09/10/2025

سونا 4 لکھ 32 ہزار کا ہو گیا ٹرینڈ چلاؤ شادی میں سونے کی شرط ختم کی جائے 🤔

08/10/2025
07/10/2025

کیا بنگلہ دیش کی ٹیم یہاں سے جیت سکتی ہے میرا دل کہہ ریا ہے جیت جائے گی لیکن دماغ کہہ رہا ہے چول نہ مار انگلینڈ جیت جائے گی 🤔👉👍

06/10/2025

🚨پی ایس ایل کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر🚨 پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں 2 نئی ٹیمیں شامل ہوں گی، جبکہ پی ایس ایل سیزن 11 کا ڈرافٹ جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگا❤💞🔥

06/10/2025

موسم الرٹ
گرمی اور سردی کے اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سردی اج سے اکتوبر کو چارج سنبھالنے کے لیے تیار جبکہ گرمی چارج دینے سے مکمل انکاری ہے اب فائنل مذاکرات جاری ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخوں کا اعلان ہو گیا 10اکتوبر کو گرمی اپنی سیٹ چھوڑے گی جبکہ سردی کو 10اکتوبر کو چارج ملے گا
گرمی اپنا جتنا زور لگانا ہے لگا لے لیکن 20 اکتوبر کے بعد کوئی ایکسٹینشن نہیں ہے۔
گرمی دھاندلی کرنا چاھتی ھے لیکن سردی نے کل رات کو انٹری ڈال دی امید ھے کہ گرمی بھاگ جائیگی 😜😜

Address

Dera Ismail Khan
29232

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parova Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share