Dera Uc Zandani News

Dera Uc Zandani News Dera and uc zandani news updates

22/07/2025

اج میٹرک کا ریزلٹ آے گا ۔۔ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ

حرام خور
10/05/2025

حرام خور

میشن موڑ فلٹر والے پانی کے سامنے یہ سایکل مستری ایک پنچر کے 80 روپے لیتا ہے ڈیرہ والا بھراو اس کا بای کاٹ کرو ۔منہ پر دا...
10/05/2025

میشن موڑ فلٹر والے پانی کے سامنے یہ سایکل مستری ایک پنچر کے 80 روپے لیتا ہے ڈیرہ والا بھراو اس کا بای کاٹ کرو ۔منہ پر داڑی دیکھو اور کام دیکھو🖐️

اس بار pst ٹیسٹ کی تیاری اس لیول کی گی تو پاس ہو گے
04/05/2025

اس بار pst ٹیسٹ کی تیاری اس لیول کی گی تو پاس ہو گے

04/05/2025
25/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : علاقہ بگوانی جنوبی میں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہونیوالے ملزمان اور چغہ پارٹی کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان ہلاک جبکہ 1ملزم زخمی ہوگیا، اسلحہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ بگوانی جنوبی میں موٹرسائیکل پر سوار جانیوالے2افراد سے تین مسلح ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر ان کو روک کر ان سے نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیااور موقع سے فرار ہوگئے، جس کے بعد متاثرہ افراد نے پولیس سے رابطہ کیا، واقعہ کے بعد علاقہ کے مقامی لوگ چغہ پارٹی کی صورت میں ملزمان کے پیچھے نکل پڑے اور پولیس بھی روانہ ہوگئی اس دوران ملزمان اور چغہ پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک ملزم زخمی ہوگیا، جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، چغہ پارٹی نے ملزمان کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا کر ثابت کر دیا کہ قیام امن میں علاقہ کی عوام کا اہم کردار ہے۔

25/04/2025

ہر تازہ خبر کیلے
یوسی زندانی والے حضرات فالو کریں

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Uc Zandani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share