Muzamil Sarib

Muzamil Sarib A place for heartfelt poetry.

I share daily videos of Urdu Poetry. 🌄 🌼
Follow the page for deep emotions, inspiring words & soulful vibes. 🌿
Don’t forget to share the magic of poetry with your friends!"🌼🍀

18/06/2026

🏴 دو محرم الحرام — امام حسینؑ کا ورودِ کربلا 😭
یوں نبھاتا ہے بڑا آدمی وعدہ کر کے… 💔
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🖤



#کربلا

08/06/2026

اس کو معلوم تھا حب دار علمدار ہوں میں 💕❤️💕
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



















پھول اس خوف سے لے لیتی تھی لڑکی راکبدوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا تھا راکب مختار
07/06/2026

پھول اس خوف سے لے لیتی تھی لڑکی راکب
دوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا تھا

راکب مختار



06/06/2026

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں

جون ایلیا 🖤

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے💓۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   #دکھ  #تنہائی
26/05/2026

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے💓
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#دکھ #تنہائی

کچھ لوگ ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوتے اور کچھ لوگوں کے جانے کے بعد پوری زندگی خالی لگنے لگتی ہے۔ہنسی چہرے پر رہتی ہے، مگ...
18/05/2026

کچھ لوگ ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ہوتے اور کچھ لوگوں کے جانے کے بعد پوری زندگی خالی لگنے لگتی ہے۔ہنسی چہرے پر رہتی ہے، مگر دل ہر روز تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہتا ہے اور اگر کچھ باتیں ادھوری رہ جائیں تو عمر بھر خاموشی بولتی رہتی ہے۔💔

15/05/2026

Anar Kali.... 🥰
Poet:
.
.
.
#محبت #عشق #دل #پیار

ململ  ریشم ، کھدر اچھا لگتا ہے کچھ بھی پہنو تُم پر اچھا لگتا ہے مجھ کو یونہی اچھی لگتی رہنا تم اچھا لگنا تم پر اچھا لگتا...
18/01/2026

ململ ریشم ، کھدر اچھا لگتا ہے
کچھ بھی پہنو تُم پر اچھا لگتا ہے

مجھ کو یونہی اچھی لگتی رہنا تم
اچھا لگنا تم پر اچھا لگتا ہے

اکرام بسرا ء 🫀

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamil Sarib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category