16/04/2025
18ویں صدی انگلینڈ میں لاشوں کو چوری ہونے سے محفوظ بنانے کیلئے یہ جنگلا ایجاد ہوا جسے Mortsafe کا نام دیا گیا ۔۔۔۔۔ لاشوں کو چوری کر کے میڈیکل سرجن لے جاتے اور ان پر اپنے تجربات کرتے اور اپنے طالب علموں کو گائیڈ کرتے ۔۔۔۔
اس زمانے میں حکومت کی طرف سے انتہائی محدود پیمانے پر صرف مجرموں کی لاشوں پر ہی میڈیکل تجربات کی اجازت تھی اس کے علاوہ باڈی حاصل کرنے کا کوئی خاص لیگل قانون موجود نہ تھا اس لئے سرجن حضرات لاشوں کو چوری کیا کرتے ۔