13/03/2026
اطلاعِ عام
آج صبح کے وقت میرا موبائل فون *مسلم بازار یا بھٹیا بازار* کے علاقے میں کہیں گم ہو گیا ہے۔ غالب امکان ہے کہ یہ فون انہی علاقوں میں راستے میں گر گیا ہو۔ اس موبائل فون میں ہماری *اہم ذاتی معلومات، نجی ڈیٹا اور ضروری رابطہ نمبرز* موجود ہیں، جو ہمارے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔
لہٰذا تمام معزز حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی کو یہ موبائل فون ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم دیانتداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03438505354
آپ کے تعاون اور مہربانی کے ہم بے حد مشکور ہوں گے