25/07/2025
کا باوقار دن
✨ اور آج کی صدا ہے:
💥 "عمر ہے کون؟ علیؓ سے پوچھئے!"
یہ صرف نظم نہیں...
یہ تاریخ کے بند دروازے کھولنے والی گواہی ہے!
یہ محبتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؑ کا دلکش امتزاج ہے!
📢 جب مرشد الحسینی عمرؓ کا تذکرہ کرتے ہیں
تو زبان علیؓ کی شہادت گونجتی ہے!
"عمر کے لیے میرے دل میں جو ہے، وہ اللہ جانتا ہے…"
⚔️ یہ کلام اُن کے لیے پیغام ہے
جو نفرت کے بیج بوتے ہیں اور علیؓ کے نام پر عمرؓ کی عظمت چھپانا چاہتے ہیں!
🛡️ عمرؓ کو جاننا ہو؟
تو علیؓ سے پوچھو!
کیونکہ محبت علیؓ سے ہے…
تو دشمنی عمرؓ سے ہو ہی نہیں سکتی!
❤️🔥 مرشد الحسینی کا یہ کلام…
باطل کے منہ پر تازیانہ،
اور عاشقانِ فاروقؓ و حیدرؓ کے دل کی دھڑکن ہے!
📌 آج جمعہ ہے…
دل سے سنو، نعرے سے کہو:
"عمر ہے کون؟ علیؓ سے پوچھئے!"
ایک مہینے میں چار کلام صرف اور صرف شان عمر فاروق رضہ کے شان میں شاعر ہو تو جیسا ہو مفتی سعید ارشد کیسا ہو🌹💓🌹