Sada E Dera Web Channel

  • Home
  • Sada E Dera Web Channel

Sada E Dera Web Channel SADA۔E۔DERA The Daily Sada e Dera News Paper Dera Ismail Khan. KPK Pakistan. Address office : Din pur Road, Dera Ismail Khan. Ph # 0345-9873457

28/04/2025

"بھارت کے خلاف پوری قوم متحد ہے, ہمارے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے"، اسد قیصر

27/04/2025

ایٹا ٹیسٹ
غریب ڈیرہ والوں کو لوٹ لیا گیا
موبائل باہر رکھنے کے نام پر 50 روپے جبکہ موٹرسائیکل پارکنگ کے نام پر امیدواروں کی جیبوں پر بھی 50 روپے کی ڈکیتی

ڈوپلیکیٹ امیدوار پکڑا گیاڈیرہ اسماعیل خان آج مورخہ 27 اپریل 2025 کو ایٹا ٹیسٹ کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان سینٹر میں کسی او...
27/04/2025

ڈوپلیکیٹ امیدوار پکڑا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان
آج مورخہ 27 اپریل 2025 کو ایٹا ٹیسٹ کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان سینٹر میں کسی اور کی جگہ پرچہ دیتے ہوئے پکڑا جانے والا امیدوار ۔

27/04/2025

میٹرک امتحانات
ڈیرہ اسماعیل خان کے متعدد امتحانی مراکز پر
اصل امیدواروں کی جگہ ڈوپلیکیٹ امیدوارں کے امتحان دینے کا انکشاف

27/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
ایک ہی دن دو ایٹا ٹیسٹ
ملتان روڈ پر بدترین ٹریفک جام

ڈیرہ اسماعیل خان زین العابدین ایڈوکیٹ ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب
26/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
زین العابدین ایڈوکیٹ ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب

26/04/2025

گندم سستی
آٹے کے تھیلے کا نرخ بھی گر گیا
ڈیرہ کا غریب پھر بھی روٹی 15 روپے لینے پر مجبور
ضلعی انتظامیہ کہاں ؟

25/04/2025

واپڈا پیسکو پشاور کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے جلوس کی قیادت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کی درخواست

25/04/2025

پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئرلائنز میں بحران کی سی صورتحال
پروازوں کے رخ موڑنا پڑ گئے

25/04/2025

عوام اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں دو ڈکیت مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان
تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ بگوانی جنوبی میں ڈکیتی کی ایک بڑی واردات پیش آئی، جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ڈکیتوں کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔ واقعے کے دوران گومل یونیورسٹی، تھانہ پولیس اور ڈیرہ ٹاؤن پولیس کے مشترکہ آپریشن میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ڈکیت ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔

معلومات کے مطابق، ڈکیتوں نے علاقے میں گھس کر ڈکیتی کی کوشش کی، تاہم ہوشیار مکینوں نے انہیں بھاگتے ہوئے دیکھا اور ان کا پیچھا کیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوراً کارروائی شروع کر دی گئی۔ تعاوناتی آپریشن کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دو ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ زخمی ڈکیت کو نعشوں کے ساتھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ تمام افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمی کے علاج کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان  تھانہ شور کوٹ کی حدود میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ ، زخمی حالت میں گرفتار ، فائرنگ ...
24/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
تھانہ شور کوٹ کی حدود میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ ، زخمی حالت میں گرفتار ، فائرنگ کے تبادلہ میں مشکوک ملزمان کا موٹر سائیکل بھی برسٹ ہونے کی اطلاع

واقعات کے مطابق تھانہ شور کوٹ پولیس کو مشکوک ملزمان موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی، مسلح ملزمان نے پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں فرار ہونیوالے ملزمان جن کی شناخت صبور میانی اور دولت میانی سکنائے کولار کے نام سے ہوئی ہے پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوکر موٹر سائیکل سے گر گئے جنہیں پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان کی موٹر سائیکل بھی برسٹ ہونے کی اطلاع ہے، تاہم فوری طور پر یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ موٹر سائیکل فائرنگ کے باعث پیٹرول لیک ہونے کی وجہ سے برسٹ ہوئی یا ملزمان کے باعث دستی بم یا بارودی مواد موجودگی کے باعث دھماکے سے موٹر سائیکل برسٹ ہوئی

دریں اثناء یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ دونوں گرفتار زخمی مسلح افراد دو ہفتے قبل مخالف شخص امیر جان میانی سکنہ کوکار کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں بھی دیگر ملزمان سمیت نامزد ہیں

23/04/2025

پہلگام واقعہ ، صورتحال کشیدہ ، انڈیا کی جانب سے بڑے ایڈونچر کے خدشات کے پیش نظر آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی بلانے کا فیصلہ ؟

23/04/2025

افواج کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

فوجی ذرائع بتا رہے ہیں کہ اگلے 48 گھنٹے میں انڈیا کے ساتھ فضائی یا زمینی جھڑپ ہو سکتی ہے

23/04/2025

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں تمام عسکری قیادت شرکت کرے گی

اجلاس میں بھارتی موقف پر واضح جوابی موقف لیا جائے گا

23/04/2025

اگلے 48 سے 72 گھنٹے بہت اہم ہیں پاکستانی فضائی دفاعی نظام کو LOC کے ساتھ ریڈ الرٹ پر رکھا گیا ہے

22/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
تھانہ پہاڑ پور کی حدود المعز شوگر ملز اور قاضی پیٹرول پمپ کے درمیان ڈاکو ایک شخص سے پرائیڈر موٹر سائیکل سمیت موبائل فون اور 30 ہزار روپے نقدی چھین ک فرار

اگر اپ ٹیچنگ جابز کی تیاری کر رہے ہیں اور القلم ایٹا ٹیسٹ گائیڈ کی تلاش میں ہیں تو اب القلم ایٹا ٹیسٹ گائیڈ ڈیرہ اسماعیل...
22/04/2025

اگر اپ ٹیچنگ جابز کی تیاری کر رہے ہیں اور القلم ایٹا ٹیسٹ گائیڈ کی تلاش میں ہیں تو اب القلم ایٹا ٹیسٹ گائیڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں دستیاب ہے۔
ایڈریس:- ہارون پٹرولیم نزد مینار مسجد ( پتھر والی مسجد ) دین پور روڈ ٹانک اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان۔
موبائل نمبر:- 03120949638

22/04/2025

روزنامہ صداۓ ڈیرہ کے چیف ایڈیٹر نے ڈیرہ کے مقامی غیرقانونی اخبارات کیخلاف کاروائی کے لئے ریجنل انفارمیشن آفیسر کو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کر دی

Address


Telephone

+923459873457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada E Dera Web Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada E Dera Web Channel:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share