Nafeesi Official

Nafeesi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nafeesi Official, Media/News Company, Dera Ismail Khan.

💠 جھنگـویؒ بن کے دکھـا دو...!!! ⚔️🔥
💠 ســوئــی قــوم جــگــا دو...!!! 🙏🏻✌🏻
💠 ہے دین محمدؐ خطرے میں...!!! ❤️‍🩹✨
💠 اب چیـن سکـون بـھـلا دو...!!! ✊🏻📢
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
☄️
🔶 سوشل میڈیا ورکر 💌🩵✨

12/08/2026

New Trana, 🌹😍✌🏻
میرا پیارا وطن یہ پاکستان 🇵🇰🤲🏻🕊️
پیارے پاکستان کے پیارے پیارے پاکستانیوں کے نام 📝🩵😘

🩷🤗🍃

ان شاءاللہ 💯 نیو کلام 🌹 9:00 بجے 😍  🤲🏻🕊️
12/08/2026

ان شاءاللہ 💯 نیو کلام 🌹 9:00 بجے 😍
🤲🏻🕊️

12/08/2026

تازہ ترین 🌹😍✌🏻
سوھنڑے مرشد کی خوبصورت حاضری ❤️🍃✨

نوٹ ۔ 15 اگست سے ان شاءاللہ مرشد سئیں ڈیرہ اسماعیل خان کی سر زمین پر گرجیں گے 😍❣️✌🏻

🩷😘✨

🌹 ایک دل کے قریب بھائی کی محبت بھری دعوت...!!! 🤗🩵✨الحمدللہ...!!! ہمارے نہایت ہی عزیز، قابل فخر بھائی محمد اسامہ صاحب کی ...
09/08/2026

🌹 ایک دل کے قریب بھائی کی محبت بھری دعوت...!!! 🤗🩵✨

الحمدللہ...!!! ہمارے نہایت ہی عزیز، قابل فخر بھائی محمد اسامہ صاحب کی جانب سے منعقد ہونے والی یہ بابرکت محفل، محبتِ رسول ﷺ، عظمتِ صحابہؓ اور ذکرِ خیر سے دلوں کو منور کرنے کا حسین موقع ہے...!!! ❤️‍🔥🍃🕊️

15 اگست، بعد از نمازِ عشاء جامع مسجد جعرانہ باران آباد، گریڈ روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان میں سجنے والی یہ محفل یقیناً اہلِ محبت کے لیے ایک یادگار شب ہوگی...!!! 🌙🩷✨

خصوصی آمد مرشدِ محترم حضرت مولانا مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب حفظہ اللہ کی موجودگی اس محفل کی رونق کو مزید دوبالا کرے گی...!!! 🌹😍✌🏻

🤍 محمد اسامہ بھائی! آپ کی یہ محبت بھری کاوش قابلِ قدر ہے؛ اللہ تعالیٰ اس محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے محبتِ صحابہؓ کے پیغام کو عام کرنے کا ذریعہ بنائے۔ آمین...!!! 😘❣️🕊️

🌹😍✌🏻

08/08/2026

خوبصورت ،دل ٹھار مناظر 👌🌹
جانشین امام عزیمت ، وارث مصلیّٰ حق نوازؒ علامہ پیر مسرور نواز جھنگ /وی حفظہ اللہ کے ہاں گلشن امیرعزیمت جامعہ محمودیہ جھنگ میں شاعر انقلاب فناء فی الصحابہؓ مفتی سعید ارشد الحسینی حفظہ اللہ کی آمد...!!! ❣️✌🏻

کوٸ مجھ سے پوچھے کہ دنیا میں سب سے زیادہ کونسا منظر دل کو بھاتا ہے ...؟
تو ایک ہی جواب ہے فقط کہ اِن دو حسین اور اُجلی جبینوں والے دو بھاٸیوں کو ایک ساتھ دیکھنا...!!! 🥰🤗

اللہ تعالیٰ حاسدین کے حسد ،شریروں کی شرارت اور منافقوں کی بغض بھری ل منافقت سے دونوں کی حفاظت فرماٸیں — آمین...!!! 🤲🏻😘

🍃🌹😍

بستی شہسوار، مسجد عمر بن خطاب ع، پکی پل کچہ، ڈیرہ 😍✌🏻16 اگست، دن 3 بجے ان شاءاللہ 💯✅خصوصی آمد، سوھنڑاں مرشد 🤲🏻😘  🩷🍃✨
08/08/2026

بستی شہسوار، مسجد عمر بن خطاب ع، پکی پل کچہ، ڈیرہ 😍✌🏻
16 اگست، دن 3 بجے ان شاءاللہ 💯✅
خصوصی آمد، سوھنڑاں مرشد 🤲🏻😘

🩷🍃✨

07/08/2026

🔥 ڈیرہ والو... انتظار اب اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...!!! 🌹😍✌🏻

بس چند دن اور پھر فضائیں ایمان افروز صداؤں سے گونجیں گی، دل محبت سے مہکیں گے اور محفلیں جذبۂ وفا سے روشن ہو جائیں گی...!!! ❤️‍🔥🕊️

دیوانے اپنے دل سنبھال لیں کیونکہ وہ لمحہ قریب ہے جس کا مدتوں سے انتظار تھا — قدموں کی چاپ ابھی سنائی نہیں دے رہی، مگر دلوں کی دھڑکنیں پہلے ہی تیز ہو چکی ہیں...!!! 🌹✨

ہر گلی، ہر کوچہ اور ہر محفل ایک ہی خوشخبری کی منتظر ہے — یہ آمد دیوانوں کیلئے تجدید وفا، محبت و اخلاص اور بغضیوں کیلئے بے قراری کے سسب کے دنوں کا آغاز ہے...!!! 🩵🍃

📢 تیار رہو… استقبال صرف ل راستوں پر نہیں، اپنے دلوں میں بھی کرنا ہے "ان شاء اللہ" یہ بارہ روزہ سفر یادوں میں نہیں، تاریخ میں لکھا جائے گا...!!! 😘✨

🌹✊🏻

پروآ کی فضاؤں میں ایک ہی صدا گونجے گی...!!! 🤗✌🏻 #مرشد الحسینی، محبتِ صحابہؓ کے دیوانے کی آمد، ان شاء اللہ...!!! 😘🍃  🩷🤲🏻✨
06/08/2026

پروآ کی فضاؤں میں ایک ہی صدا گونجے گی...!!! 🤗✌🏻
#مرشد الحسینی، محبتِ صحابہؓ کے دیوانے کی آمد، ان شاء اللہ...!!! 😘🍃

🩷🤲🏻✨

🕊️ وقت قریب ہے... دل تیار رکھیں، صفیں مضبوط رکھیں، جذبے زندہ رکھیں — مرشد الحسینی کی آمد ڈیرہ کی تاریخ کا ایک روشن باب ہ...
05/08/2026

🕊️ وقت قریب ہے... دل تیار رکھیں، صفیں مضبوط رکھیں، جذبے زندہ رکھیں — مرشد الحسینی کی آمد ڈیرہ کی تاریخ کا ایک روشن باب ہوگی ان شاءاللہ...!!! 😍🌹✌🏻

🤲🏻🤗✨

شیخ یوسف سے ڈھکی تک...!!! 😍✌🏻ہر سمت ہوگا دلوں کے سلطان، مرشد الحسینی کا دیدار...!!! 😘✨📍 مہکے گا چشمہ روڈ، ڈیرہ اسماعیل خ...
05/08/2026

شیخ یوسف سے ڈھکی تک...!!! 😍✌🏻
ہر سمت ہوگا دلوں کے سلطان، مرشد الحسینی کا دیدار...!!! 😘✨
📍 مہکے گا چشمہ روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان...!!! 🩷🍃

🌹✨

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafeesi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share