MurShid MediA

MurShid MediA District General Secretary D.I.K (A.S.W.J)� Public Figure � Community Leader � Social Reformer�

💔 82 سالہ شہیدِ مدینہ، سیدنا عثمانِ غنیؓ...!!! ❤️‍🩹✊🏻آپ نے اُس نبی ﷺ سے وفا کی، جس کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں....
03/06/2026

💔 82 سالہ شہیدِ مدینہ، سیدنا عثمانِ غنیؓ...!!! ❤️‍🩹✊🏻

آپ نے اُس نبی ﷺ سے وفا کی، جس کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں...!!! 🩵🕊️

آپ نے مال سے وفا کی، جان سے وفا کی، قرآن سے وفا کی، اور امت سے وفا کی...!!! 🩷✨

آخر کار آپ نے خون دے دیا، مگر امت کا خون بہنے نہ دیا...!!! 🤍🕊️

🌹 سلام ہو محسنِ امت، مظلوم خلیفہ، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر...!!! ✊🏻🫡

🤍🌹🕊️

ہم آپ کو مسلسل ایک فکر، ایک سوچ اور ایک نظریہ دے رہے ہیں، صرف اس لیے کہ قوم بیدار رہے۔ایک مردِ قلندر کی دی ہوئی فکر کو ز...
03/06/2026

ہم آپ کو مسلسل ایک فکر، ایک سوچ اور ایک نظریہ دے رہے ہیں، صرف اس لیے کہ قوم بیدار رہے۔

ایک مردِ قلندر کی دی ہوئی فکر کو زندہ رکھنا، اسے یاد کرنا اور آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔

اس دور میں سوشل میڈیا ایک بہت بڑا ہتھیار ہے، لہٰذا اسے نفرت، انتشار اور بے مقصد مشاغل کے بجائے شعور، محبت، اصلاح اور بیداری کے لیے استعمال کریں۔

آئیے! سوشل میڈیا کو خیر، امن، محبتِ صحابہؓ اور اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنائیں، تاکہ امت میں احیاء، امن اور خوشحالی کا راستہ ہموار ہو سکے۔

🌹 فکر زندہ رہے، قوم بیدار رہے۔

ماشاءاللہ، ایک اور سنگِ میل عبور! 🌟​آج "مرشد میڈیا" کے فالوورز کی تعداد 7,000 ہو چکی ہے۔ میں اپنے تمام صحابہ غلام دوستوں...
02/06/2026

ماشاءاللہ، ایک اور سنگِ میل عبور! 🌟
​آج "مرشد میڈیا" کے فالوورز کی تعداد 7,000 ہو چکی ہے۔ میں اپنے تمام صحابہ غلام دوستوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کرتا ہوں جنہوں نے اس پیج کو اس مقام تک پہنچایا۔
​"دوست اور چاہنے والے وہ سرمایا ہیں جن کے بغیر کوئی بھی سفر ادھورا ہے۔"
​اللہ تعالیٰ آپ تمام دوستوں کو دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے اور ہماری اس رفاقت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آپ کا یہ ساتھ میری سب سے بڑی طاقت ہے۔
​بہت بہت شکریہ! لَو یو آل! 💖


Muhammad Usama Gulistan Muawiyah
Umer Khan
Muhammad Umar Dudy
Nafeesi Official
Hafiz Raees
ام سعد على
Maaz Ehsan
MurShid MediA


حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت 18 ذوالحجہ کو ہوئی۔​سنہ ہجری کے مطابق یہ 35 ہجری (35 AH) کا واقعہ ہے، جب باغ...
02/06/2026

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت 18 ذوالحجہ کو ہوئی۔
​سنہ ہجری کے مطابق یہ 35 ہجری (35 AH) کا واقعہ ہے، جب باغیوں نے مدینہ منورہ میں آپ کے گھر کا محاصرہ کرنے کے بعد آپ کو انتہائی مظلومیت کی حالت میں شہید کر دیا تھا۔ اس وقت آپ قرآن پاک کی تلاوت فرما رہے تھے۔
​عیسوی تاریخ (Calendar Date)
​اگر اسے عیسوی کیلنڈر کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ تاریخ 17 جون 656ء بنتی ہے۔
​نوٹ: اسلامی تاریخیں چاند کے حساب سے ہوتی ہیں، اس لیے ہر سال ذوالحجہ کی 18 تاریخ کو آپ کا یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔


MurShid MediA

02/06/2026

بلاشبہ، عفت، پاکدامنی اور شرم و حیا کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی، اس کا عنوان سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی ذات ہی ہوگی۔

31/05/2026

محمد چن ہدایت دا 🥀
صحابہ اس دے تارے ہن 🥀

30/05/2026

📚 سیدنا عثمانِ غنیؓ کے خون کا بدلہ لینے کیلئے لی گئی بیعت کو اللہ نے اپنی بیعت قرار دیا...!!! 🌹🩵🔥

*لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ یُبَایِعُوۡنَکَ تَحۡتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ فَاَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَثَابَہُمۡ فَتۡحًا قَرِیۡبًا ۙ* 🤍🌷✨
(اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا — تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی — (سورۃ الفتح: 18) 🤍🌷✨

سیدنا معاویہؓ کا مؤقف اس آیت مبارکہ کی رو سے تھا — اس لیے ہم کہتے ہیں صحابہ کرامؓ سب حق پر تھے...!!! 🩷💯💌

🌹✨🕊️

29/05/2026

محفل میں اِک عجیب سا سماں تھا، 💔جہاں عشق اور عقیدت کی خوشبو ہر سو پھیلی ہوئی تھی۔ مقرر کی آواز میں وہ سوز اور تڑپ تھی جو سیدھی دلوں میں اتر رہی تھی۔ جب انہوں نے پڑھا:
​"میرے قاتلوں کی صف کو دیکھے گا، رو پڑے گا..."
​تو مجمعے میں موجود ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ راہِ حق کے مسافروں کا تذکرہ، اُن کی قربانیاں اور مظلومیت کا یہ بیاں سُن کر دل تڑپ اٹھے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو حق کی خاطر اپنی جانیں لٹانے سے بھی گریز نہیں کرتے، اور ان کا یہی جذبہ محفل میں موجود ہر شخص کی روح کو جھنجھوڑ گیا۔
​لوگ اپنے آنسو چھپاتے، سر جھکائے اس درد کو محسوس کر رہے تھے جو لفظوں کے ذریعے ان کے دلوں میں گھل رہا تھا۔ یہ صرف ایک محفل نہیں، بلکہ عشقِ صادق اور جذبۂ قربانی کی ایک زندہ مثال تھی۔

29/05/2026

حق کا راہی۔۔۔۔۔۔۔۔مُرشد سوہنڑاں 👌🥰

29/05/2026

✌️​︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤──

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MurShid MediA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share