MT News Dera

MT News Dera MT News Official (D.I.Khan)

07/09/2026

ارسلان خان ADC ڈیرہ اسماعیل خان کھلی کچہری تحصیل پروآ میں پہنچ گیے .

07/09/2026
07/09/2026

تحصیل پروآ کھلی کچہری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔
عوام اپنے مسلئہ پیش کر رہے ہیں ۔

OPD list DIKhan hospital
07/09/2026

OPD list DIKhan hospital

06/09/2026

کسی پولیس اہلکار کی کرپشن ثابت ہونے پر متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، لاہور پولیس کو اہم حکم جاری

06/09/2026

اہم اطلاع: جنوبی وزیرستان اپر میں 48 گھنٹے کا کرفیو نافذ, مکمل تفصیلات پہلے کمنٹ میں

06/09/2026

سرائیکی آرٹ کونسل تحصیل پروا کی جانب سے سرائیکی آزادی میلہ

06/09/2026

پروا سرائیکی آرٹ کونسل کی جانب سے دریائے سندھ کنارے سرائیکی ثقافت کا جشن
جھومر، مشاعرہ اور موسیقی

پروآ: دریائے سندھ کے کنارے سرائیکی ثقافتی امن میلہ، کتاب کی تقریبِ رونمائی بھی منعقدپروآ: سرائیکی آرٹ کونسل تحصیل پروآ ک...
05/09/2026

پروآ: دریائے سندھ کے کنارے سرائیکی ثقافتی امن میلہ، کتاب کی تقریبِ رونمائی بھی منعقد

پروآ: سرائیکی آرٹ کونسل تحصیل پروآ کے زیرِ اہتمام دریائے سندھ کے خوبصورت کنارے میانچی کے مقام پر شاندار سرائیکی ثقافتی و امن میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرائیکی ثقافت، ادب، شاعری اور روایتی فنون کے خوبصورت رنگ نمایاں ہوئے۔
تقریب میں سردار اسماعیل خان بلوچ، امین فہیم شیخ اور سردار اعزاز خان بلوچ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
میلے کے دوران سرائیکی مشاعرہ، جھومر اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلِ علاقہ، نوجوانوں، شعراء اور سرائیکی ثقافت سے محبت رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
اسی موقع پر سرائیکی آرٹ کونسل پروآ کی جانب سے معروف کتاب "پھر وہی شام" کے مصنف محمد یعقوب شیخ کی کتاب کی تقریبِ رونمائی بھی منعقد کی گئی، جس میں ادب و ثقافت سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اور کتاب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

تقریب کے میزبان حاجی شاہجہان خان سکھانی اور سرائیکی آرٹ کونسل پروآ کی ٹیم نے مہمانوں اور شرکاء کا استقبال کیا۔ مقررین نے سرائیکی زبان، ادب، ثقافت کے فروغ اور امن، محبت و بھائی چارے کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دریائے سندھ کے کنارے منعقد ہونے والی یہ خوبصورت تقریب سرائیکی ثقافت، ادب اور امن کے پیغام کا خوبصورت امتزاج ثابت ہوئی، جبکہ شرکاء نے ایسے پروگراموں کے انعقاد کو مقامی ثقافت کے فروغ کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT News Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share