Asif Rehman Babar

Asif Rehman Babar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Rehman Babar, Digital creator, Dera Ismail Khan.

21/08/2025

عمران خان کی9 مئی کے مختلف مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
اگر اپ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو خان کے لئے ایک جملہ ضرور لکھیں۔

18/08/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش سے موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور اب صبح کے وقت بھی بادلوں کے ڈیرے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان بارشوں کو رحمت والی بارشیں بنا دے۔اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے امین۔

18/08/2025

پاکستان ایک مرتبہ پھر سیلاب کی لپیٹ میں۔
آئیں مل کر سیلاب زدگان کا سہارا بنیں۔
مولانا طارق جمیل صاحب اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آپ سے لائیو مخاطب ہونگے
لائیو ایمرجنسی اپیل: سوموار، 18 اگست 2025 — بعد نمازِ مغرب 7:30 بجے (PKT)

16/08/2025

یا اللہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنا کرم فرما۔ امین

16/08/2025

‏📢 اہم اطلاع برائے پنشنرز
کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور NADRA کے درمیان نیا معاہدہ طے پایا ہے۔
اب سالانہ زندگی کا ثبوت (Proof of Life) اور خاندانی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) کی تصدیق NADRA کے ذریعے ہوگی۔
اہم نکات:
1️⃣ پہلے یہ کام بینک یا اکاؤنٹس آفس کرتا تھا، اب یہ اختیار NADRA کو دے دیا گیا ہے۔
2️⃣ تصدیق کے طریقے:

بایومیٹرک ویریفکیشن (انگوٹھے یا فنگر پرنٹ)

فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت)

متبادل طریقہ (اگر بایومیٹرک یا فیس ریکگنیشن ممکن نہ ہو)
3️⃣ تصدیق کہاں ہوگی:
Pak-ID موبائل ایپ (گھر بیٹھے)
قریبی NADRA سینٹر جا کر
4️⃣ یہ تصدیق سال میں ایک بار لازمی کروانی ہوگی۔
5️⃣ تصدیق مکمل ہونے کے بعد ڈیٹا خودکار طور پر اکاؤنٹس آفس کو بھیج دیا جائے گا، الگ سے فارم جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

فائدے:
✔ بینک اور اکاؤنٹس آفس کے چکر ختم
✔ تیز، آسان اور محفوظ iنظام
✔ آن لائن سہولت دستیاب
🔹 براہ کرم یہ اطلاع دوسرے پنشنرز تک بھی پہنچائیں تاکہ سب وقت پر اپنی تصدیق کروا سکیں

13/08/2025

اہل وطن کو ایڈوانس جشن ازادی مبارک ہو

With عزیز احمد – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
10/08/2025

With عزیز احمد – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

08/08/2025

بائک دھلائی کروا لی کیا اب اوریجنل ٹینکی ٹاپے لگا لوں
۔2019 ماڈل ہے ۔یا یہ بہتر ہیں مشورہ ضرور دیں۔

کلاچی موڑ پر روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ۔ تاحال روڈ بند ہونے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
07/08/2025

کلاچی موڑ پر روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ۔ تاحال روڈ بند ہونے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

07/08/2025

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Rehman Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share