20/03/2026
ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی فریاد
ہر خوشی کے تہوار پر میرے باسی گھروں میں بند ہو جاتے ہیں جس کی وجہ آس پاس کے علاقوں سے آئے مہمان ہیں جو وبال جان بن کر آتے ہیں ۔۔ ہلڑ بازی ڈدم اور ڈھول پر بے ترتیب رقص فیملیز کو ڈسٹرب کرنا ۔۔۔
حل۔۔۔شہر کے داخلی راستوں پر ان کے لئے میلے ٹھیلے کا اہتمام کیا جائے ۔۔