Dera Insight 24

Dera Insight 24 ”ڈیرہ اسماعیل خان کی ہر چھوٹی بڑی خبر — درست، بروقت اور ذمہ داری کے ساتھ۔ مقامی خبریں، تازہ اپڈیٹس

06/04/2026

🚨پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملے شروع،پاکستان پر سائبر حملوں کا الرٹ جاری

05/04/2026

اسلام آباد میں غوری ٹاؤن سے مسریال روڈ کے درمیان ایک بھائی کا بٹوہ (والیٹ) گم ہو گیا ہے، جس میں ان کا شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈز وغیرہ موجود ہیں۔ اس بھائی کا نام اسد شہزاد اور والد کا نام ملازم حسین ہے۔ یہ بھائی پردیسی ہیں اور بہت پریشان ہیں۔
جس کسی کو بھی یہ بٹوہ ملے، وہ براہِ کرم ہم سے اِن باکس میں رابطہ کرے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کی پریشانی کم ہو سکے۔
شکریہ

03/04/2026
01/04/2026

⚠️ موسم کی اہم ترین صورتحال ⚠️
🌧️ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ⚡
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 1 اپریل 2026 سے ملک میں داخل ہو گا جو 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ ⚠️😱۔⚠️😱
📍 خیبرپختونخواہ 🌧️⛈️
مدت: 1 سے 4 اپریل کے دوران
پشاور🌧️ لنڈی کوتل🌧️ مردان🌧️ چارسدہ🌧️ نوشہرہ🌧️ ایبٹ آباد🌧️ بالاکوٹ🌧️ ہزارہ🌧️ مالاکنڈ 🌧️منگورہ🌧️ بٹگرام🌧️ بٹ خیلہ🌧️ مہمند🌧️ کرم🌧️ باجوڑ، شانگلہ🌧️ سوات🌧️ کالام🌧️ مالم جبہ 🌧️کوہستان🌧️ چترال🌧️ بنوں 🌧️ہنگو 🌧️کوہاٹ🌧️ چیراٹ🌧️ لکی مروت🌧️ پاراچنار🌧️ اورکزئ 🌧️کرک🌧️ ٹانک🌧️ مکین 🌧️میرانشاہ🌧️ وانا 🌧️درابن🌧️ درازندہ 🌧️ڈیرہ اسماعیل خان🌧️ شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت تمام علاقوں میں تیز ہوائیں، آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری متوقع ہے۔
بجلی گرنے اور فصلوں کے نقصان کا خدشہ برقرار ہے۔⚠️😱
🛡️ حفاظتی اقدامات
❌ بارش کے دوران گھر سے باہر نہ نکلیں۔
🐾 جانوروں کو محفوظ جگہ پر منتقل کریں۔
🏠 کچے مکانوں میں پناہ لینے سے گریز کریں۔
🌊 ندی نالوں کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں۔
⚡ بجلی کے کھمبوں اور درختوں سے دور رہیں۔
📝 نوٹ: براہِ کرم یہ اپ ڈیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کریں

21/03/2026

پھر تیار ہو ڈیرہ والوں
عید مبارک
Welcome to dera ismail khan

19/03/2026

بریکنگ نیوز
پشاور:زونل کمیٹی کواب تک 6شہادتیں موصول ہوئی ہیں،ممبرزونل کمیٹی

19/03/2026

*چارسدہ مردان صوابی رستم لکی مروت اور مختلف علاقوں سے شہادت موصول صوابی میں 13 شہادت موصول*
*مسجد قاسم علی خان*

19/03/2026

🚨پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،

پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
اجلاس جاری

چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی_

*🚨افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی**🔥افغان سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد...
18/03/2026

*🚨افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی*

*🔥افغان سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی*

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔

سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔

آج الیکشن ہو تو کس پارٹی کو ووٹ دیں گے
15/03/2026

آج الیکشن ہو تو کس پارٹی کو ووٹ دیں گے

14/03/2026

“اگر آپ کو 1 دن کے لیے کسی شخصیت سے ملنے کا موقع ملے تو آپ کس سے ملنا پسند کرو گے؟”

Address

Muslim Bazar
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Insight 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share